آزادی مارچ اپڈیٹس

اگر انڈیا سے تعلقات اچھے ہوگئے ہیں یا اچھے ہو رہے ہیں تو دفاعی بجٹ کس لئے بڑھایا گیا ۔ طالبان کے لئے تو سالوں سے جمع ہونے والا اسلحہ ہی کافی تھا
بھارت سمیت تمام ہمسائیوں سے تعلقات بھی بہتر ہونا چاہیئں مگر ساتھ ساتھ اپنے دفاع سے بھی غافل نہیں ہونا چاہئے۔ دونوں کام ضروری ہیں :)
 
یہ کام روالپنڈی کے حنیف عباسی کو سونپا گیا ہے یہ خبر اے آر وائی نے آج بریک کی تھی
اے آر وائی بہت زیادہ جانبدار چینل ہے اس کی خبر اتنی قابل اعتبار نہیں ہوتی۔ دیکھ لیجئے آج ہفتے کا دن ڈھل گیا اور اس طرح کی کوئی فسادی کاروائی نہیں ہوئی :)
 
اُس عہدِ یزیدی سے اِ س عہدِ یزیدی تک
بدلے ہیں فقط چہرے حاکم نہیں بدلا ہے
صفدر ھمدانی
کیا آپ کے علم میں ہے کہ ایک مسلمان کو کافر کہنا کتنا بڑا گناہ ہے؟
یاد رہے کہ طاہرالقادری نے یزید پلید کے کفر کا فتوی دیا تھا اور لاہور میں مارچ کرنے سے پہلے نواز اور اس کے رفقاء کو وہ یزیدی کہتے رہے۔ اس شعر میں کس کو یزید کہا گیا ہے ؟ اس بات کا اندازہ لگا کر اس شعر کے اچھے یا برے ہونے کا فیصلہ آپ خود کر لیں۔
 

ظفری

لائبریرین
اے آر وائی بہت زیادہ جانبدار چینل ہے اس کی خبر اتنی قابل اعتبار نہیں ہوتی۔ دیکھ لیجئے آج ہفتے کا دن ڈھل گیا اور اس طرح کی کوئی فسادی کاروائی نہیں ہوئی :)
فسادی کاروائی کیسے ہوتی ۔۔۔ کیا ن لیگ ہے جو سپریم کورٹ پر حملہ کردے یا بٹوں کو شہروں میں چھوڑ دے ۔ :D
 
یعنی بغل میں چھری اور منہ پر رام رام ۔۔۔ :D
اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان قابل اعتبار اور مستحکم دوستی ہوجائے تو پھر دفاعی بجٹ کم کیا جاسکتا ہے۔ لیکن جب تک مستحکم دوستی کا رشتہ نا ہوجائے تب تک دفاع سے غافل ہونا عقلمندی نہیں۔
 

کاشفی

محفلین
You have disappointed everyone of us Imran Khan. By begging for 30 days resignation only from PM Sharif, you have made the Government strong
 
آخری تدوین:
10629867_293617450809813_3886771609115182060_n.jpg
 
Top