ایچ اے خان
معطل
جیسے امام ویسے ہی مقتدی
یا جیسے مقتدی ویسا امام
جیسی روح ویسے فرشتے
یا جیسے مقتدی ویسا امام
جیسی روح ویسے فرشتے
آج 5 اکتوبر کو کپتان نے سالگرہ منائی
جبکہ سالگرہ کا دن 25 نومبر ہے ۔ نہ جانے یہ جھوٹ کیوں بولا
مزے کی بات یہ ہے کہ وکیپیڈیا پر اب تاریخ پیدائش ۵ اکتوبر ہے مگر ریفرنس وہی پرانے ۲۵ نومبر والے ہیں
یو ٹرن اور کسے کہتے ہیں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوسکتا ہے کہ اسلامی تاریخ سے 5 اکتوبر اور عیسائی تاریخ سے 25 نومبر
کچھ بھی ہوسکتا ہے
ہوسکتا ہے کہ عمران 5 اکتوبر سے پیدا ہونا شروع ہوا ہو اور 25 نومبر میں پورا ہوا ہو یہ عمل ۔ کپتان کچھ بھی کرسکتا ہے
میں یہ مناظر نہیں دیکھ سکا۔ کیا واقعی ہی ایسا ہوا تھا ؟جیسے امام ویسے ہی مقتدی
یا جیسے مقتدی ویسا امام
جیسی روح ویسے فرشتے
6 (ایک یا دو مسالک میں 12) زائدتکبیرات کا تو عموماً خطیب صاحبان نماز سے پہلے بتا دیتے ہیں کہ کس وقت ادا کرنی ہیں۔ لیکن خطبے کا تو تقریباً سب کو ہی پتہ ہوتا ہے کہ نماز کے بعد دعا بھی نہیں مانگی جاتی اور خطبہ ادا کیا جاتا ہے۔میں بھی نہیں دیکھ سکا، مگر قادری صاحب کو چاہیے تھا کہ نماز سے پہلے ان کو نماز کا طریقہ بھی سمجھا دیتے ۔
پھر تو ان پر کفر کا فتویٰ لگ جانا چاہیے؟؟؟؟6 (ایک یا دو مسالک میں 12) زائدتکبیرات کا تو عموماً خطیب صاحبان نماز سے پہلے بتا دیتے ہیں کہ کس وقت ادا کرنی ہیں۔ لیکن خطبے کا تو تقریباً سب کو ہی پتہ ہوتا ہے کہ نماز کے بعد دعا بھی نہیں مانگی جاتی اور خطبہ ادا کیا جاتا ہے۔
شاید پہلے کبھی نماز عید پڑھنے کا اتفاق نا ہوا ہو
اگر آپ فتوی جاری کرنے کے مجاز ہیں تو ضرور لگا دیجیے۔پھر تو ان پر کفر کا فتویٰ لگ جانا چاہیے
جو ایک گھنٹے (میکسیمم) کا کام 50 دن میں کرے تو نیا ملک بنانے میں بھلا کتنا ٹائم لے گا ؟؟؟ہوسکتا ہے کہ اسلامی تاریخ سے 5 اکتوبر اور عیسائی تاریخ سے 25 نومبر
کچھ بھی ہوسکتا ہے
ہوسکتا ہے کہ عمران 5 اکتوبر سے پیدا ہونا شروع ہوا ہو اور 25 نومبر میں پورا ہوا ہو یہ عمل ۔ کپتان کچھ بھی کرسکتا ہے