آزادی مارچ اپڈیٹس

زبیر مرزا

محفلین
کیا یہ بھی آزادی مارچ کا حصہ ہے ؟
کالی زبان والے نے پاکستان بند کرانا تھا 18 کو 16 کو اس کے لگتوں نے خواہش پوری کردی ہے اس کو دیکھ اطمینان کرنے گیا ہے
ایسے وقت میں جب فوج آپریشن میں مصروف تھی اس نے قوم کو انٹرٹین کرنے کی ٹھانی احکمرانوں کے ساتھ مل کر- تماشا ہی اس کی سیاست ہے
 
سید زبیر

18 تاریخ کو پورا پاکستان بند کرنے کے خواہاں دیکھ لیں ۔ انہوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر پھر بھی کچھ نہ ہوا تو ڈ ی پلان شروع کریں گے جسے برداشت نہیں کرسکیں گے
 
Top