تماشائیوں کا بھی کہیں نہ کہیں رجحان تو ہوتا ہی ہےحمایتیوں کیلئے سیاست کا زمرہ رجوع کریں۔ ہم خاموش تماشائی ہیں۔![]()
پوائنٹ نمبر 4 تا 14 ہم سب کے بنیادی حقوق ہیں اور ان کی تکمیل پوائنٹ نمبر 1 تا 3 کے بغیر ممکن ہی نہیں
یہ ڈی پی کیا ہوتا ہے؟تماشائیوں کا بھی کہیں نہ کہیں رجحان تو ہوتا ہی ہےجو کسی حد تک آپ کی ڈی پی سے عیاں ہے۔
اوہ اچھا۔ پھر میں تمام انقلابیوں کیساتھ ہوں۔یہ ڈی پی کیا ہوتا ہے؟