آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

ابن رضا

لائبریرین
یہ جگہ کون سی ہے؟؟؟
غیر جانبدار میڈیا کے لوگوں کے نزدیک زیادہ سے زیادہ 10 ہزار لوگ ہو سکتے ہیں کچھ 6 سے 7 ہزار کی بات کر رہے ہیں
یہ مریخ کا وہ گوشہ ہے جو صرف جیو کی پہنچ سے دور ہے. غیر جانبدار میڈیا سے اگر آپ کی مراد جیو نیوز ہے تو. . . . جھوٹ بول کے جیو:p
 
Top