آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

صائمہ شاہ

محفلین
مارچ غیر ائینی نہیں۔ مگر لاحاصل ہے۔ اس کی ہوا نکل چکی ہے کہ وہ مطالبات پورے ہی نہیں ہونے جو عمران اور قادری کررہا ہے
آئینی حکومت کرپٹ اور ناکام ہونے کے باوجود اس کی آئینی مدت ختم ہونے کا انتظار اور آئینی مارچ کامیاب اور عوامی ہونے کے باوجود لاحاصل بھی اور مسترد بھی وہ بھی قبل از وقت ؟؟؟
 
Top