عبدالقیوم چوہدری
محفلین
وہ کل، پرسوں، ترسوں بھی نہیں تھے۔پتا نہیں آج وہ نظر نہیں آئے۔
30 ایم پی اے ہیں پی ٹی آئی کے پنجاب سے، وہ کدھر ہیں ؟
8 ایم پی اے ق لیگ کے ہیں، وہ بھی کہیں نظر نہیں آ رہے۔
وہ کل، پرسوں، ترسوں بھی نہیں تھے۔پتا نہیں آج وہ نظر نہیں آئے۔
ابرار نے اس مارچ کے حوالہ سے ایک گانا بنا کر بھیجا تھا۔ ہو سکتا ہے وہ آج شام تین بجے تک آجائیں کہ ابھی اور لوگ بھی آرہے ہیں۔وہ کل، پرسوں، ترسوں بھی نہیں تھے۔
30 ایم پی اے ہیں پی ٹی آئی کے پنجاب سے، وہ کدھر ہیں ؟
8 ایم پی اے ق لیگ کے ہیں، وہ بھی کہیں نظر نہیں آ رہے۔
حیران کن۔ابرار نے اس مارچ کے حوالہ سے ایک گانا بنا کر بھیجا تھا۔ ہو سکتا ہے وہ آج شام تین بجے تک آجائیں کہ ابھی اور لوگ بھی آرہے ہیں۔
سیاست پی کے فارم کے مطابق ابرار وہیں ہے پر سامنے نہیں ہے۔حیران کن۔
پارٹی اپنی ساری کشتیاں جلا آئی ہے اور یہاں پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑنے والوں کے پاس وقت ہی نہیں۔
ویسے اگر کل آ گیا تو شام کو مجمع خوب ہو گا
میں جیو نہیں دیکھتا اور نہ ہی جیو کو غیر جانبدار مانتا ہوںیہ مریخ کا وہ گوشہ ہے جو صرف جیو کی پہنچ سے دور ہے. غیر جانبدار میڈیا سے اگر آپ کی مراد جیو نیوز ہے تو. . . . جھوٹ بول کے جیو
رانا ثنا اللہ کی طرف سے دعویٰ تو ہوا ہےچلیں جنہوں نے 1 کروڑ سے زائد ووٹ لی ہے وہ اس سے کم لوگ نکال کر دکھا دیں۔
اگر حکومت کا ارادہ ہوتا تو اس سے پہلے بھی بہت سارے مواقع موجود تھےکنٹینرستان۔ عمران خان بھی کنٹینر پر آرام فرماتے ہوئے۔ حکومت کیلئے اچھا موقع ہے اوپر سے کوئی تخریب کاری کرنے کا۔
اگر ایم این اے اور ایم پی اے ہی واپس نہ آئے تو؟؟؟پی ٹی آئی کے ایک انتہائی مخلص کارکن نے فیس بک پر اپنے گروپ میں یہ تجویز بھیجی ہے۔
(تمام ایم این ائے کو مارچ سے واپس بھیجا جائے اورہدایت کی جائے ہر ایم این ائے 5000 کارکن بمعہ ٹرانسپورٹ ۔ رہائش اور خوراک کی ذمہ داری کے ساتھ کل تک جلسہ گاہ میں لائے
اس طرح ہر ایم پی ائے کو 3000 کا ٹاسک دیا جائے ان تمام سہولتوں کے ساتھ
بے شک تحریک انصاف کے تمام کے تمام ممبران امیر نہیں ہیں ان میں غریب کارکن بھی شامل ہیں اور ایسے بھی ہیں جن کے پاس اپنے گھر کا بجلی اور گیس کا بل دینے کے بھی پیسے نہیں ہوتے
ایسے ارکن کو فنڈز پارٹی کے امیر افراد دیں ۔۔ یہ تمام انتظامات ابتدائی طور پر 10 دن کے لیے ہونے چائیے)
۔۔۔۔
اس تجویز پر عمل ہو سکتا ہے ؟
ان کی پارٹی ممبر شپ ختم۔اگر ایم این اے اور ایم پی اے ہی واپس نہ آئے تو؟؟؟
حیرت ہے بھئی آپ ایک چینل دیکھتے ہی نہیں تو پھر اس کو بلا تحقیق یا دیگر چینلز کے ساتھ موازنہ کیے بغیر غیرجانبدار نامزد کرنے کا کیا جواز ہے. مزید یہ کے جس طرح جنگ گروپ میں نوائے وقت بھی شامل ہے اسی طرح جیو اور وقت نیوز ایک ہی بات ہےمیں جیو نہیں دیکھتا اور نہ ہی جیو کو غیر جانبدار مانتا ہوں
آج کل میں وقت نیوز دیکھ رہا ہوں آپ بھی کچھ دیر تک وقت نیوز دیکھیں یقینا آپ بھی کہیں گے غیر جانبدار رپورٹنگ کر رہے ہیں
جی ایچ کیو والوں کو ابھی کوئی خاص جواز نہیں ملا ہے. جب کوئی جانی یا مالی نقصان ہو گا خدانخواستہ تو وہ فوری آ جایں گے.اس موقع پر اب تک جی ایچ کیو کا کیا سٹانس ہے ؟ کیا سب کو موقع اور ٹائم دیا جارہا ہے۔یا کچھ رجحانات سامنے آئے ہیں۔؟
میں نے کب جیو کو غیر جانب دار نامزد کیا ہے؟؟؟حیرت ہے بھئی آپ ایک چینل دیکھتے ہی نہیں تو پھر اس کو بلا تحقیق یا دیگر چینلز کے ساتھ موازنہ کیے بغیر غیرجانبدار نامزد کرنے کا کیا جواز ہے.
اس سے تو یہی لگتا ہے کہ آپ کی نوائے وقت کے بارے میں معلومات بالکل صفر ہیں آپ نوائے وقت کو جنگ گروپ میں شامل کر رہے ہیں جبکہ یہ دونوں اخبارات تو ہر لحاظ ایک دوسرے کے اُلٹ ہیں بلکہ اخبارات میں بنیادی حریف ہیں۔ جنگ امن کی آشا کا داعی اور نوائے وقت بھارت کو پہلا دشمن سمجھنے والا ہےمزید یہ کے جس طرح جنگ گروپ میں نوائے وقت بھی شامل ہے اسی طرح جیو اور وقت نیوز ایک ہی بات ہے