پہلی وِکٹ گرگئی:
پھر کسی ایسے بندے کا نام بتائیں، جو ن لیگ کا ایم پی اے ہو، اور شریف خاندان کی کٹھ پتلی بھی نا ہو۔۔تو دیر کس بات کی ہے استعفی دیں اور ساتھ ہی اس بات کی یقین دہانی کرائی جائے کہ پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ شریف خاندان سے نہیں ہوگا اور نہ ہی شریف خاندان کی کٹھ پُتلی ہو گا
آپ نے راضی اسی وقت ہونا ہے جب پی ٹی آئی کا وزیر اعلیٰ ہو گاتو دیر کس بات کی ہے استعفی دیں اور ساتھ ہی اس بات کی یقین دہانی کرائی جائے کہ پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ شریف خاندان سے نہیں ہوگا اور نہ ہی شریف خاندان کی کٹھ پُتلی ہو گا
آل کریڈٹ گوز ٹو طاہر القادری صاحب اینڈ سپورٹرز!پہلی وِکٹ گرگئی:
میرے خیال میں آئندہ وزیر اعلیٰ جنوبی پنجاب سے ہونا چاہیئے وہاں بہت سے ایسے مل جائیں گے جو ان کی کٹھ پُتلی نہیں بنیں گےپھر کسی ایسے بندے کا نام بتائیں، جو ن لیگ کا ایم پی اے ہو، اور شریف خاندان کی کٹھ پتلی بھی نا ہو۔۔
غلط اندازہ ہے آپکاآپ نے راضی اسی وقت ہونا ہے جب پی ٹی آئی کا وزیر اعلیٰ ہو گا
شمالی پنجاب میں کوئی چج کا بندہ نہیں ؟میرے خیال میں آئندہ وزیر اعلیٰ جنوبی پنجاب سے ہونا چاہیئے وہاں بہت سے ایسے مل جائیں گے جو ان کی کٹھ پُتلی نہیں بنیں گے
جنوبی پنجاب سے وزیر اعلی لینے سے وہاں کے عوام کی محرومی دور ہو گی ۔ نام ابھی لینا مناسب نہیں۔تاہم میاں امتیاز احمد اگر ایم این اے (رحیم یار خان) کی بجائے ایم پی اے ہوتے تو اُن کا نام لیتیشمالی پنجاب میں کوئی چج کا بندہ نہیں ؟
اچھا کسی کا نام تو لیں۔ ہم محفل پر نیا وزیر اعلیٰ ہی ڈسکس کر لیں
کھوسہ فیملی سے ہو جائےجنوبی پنجاب سے وزیر اعلی لینے سے وہاں کے عوام کی محرومی دور ہو گی ۔ نام ابھی لینا مناسب نہیں
بہت کرپٹ ہےکھوسہ فیملی سے ہو جائے
کٹھ پتلی تو نہیں ہو گابہت کرپٹ ہے
ایک ہی بات ہو جائے گی بھائی ، خود مارو یا کسی کے کہنے پر !کٹھ پتلی تو نہیں ہو گا
سوچ ہے آپکیکٹھ پتلی تو نہیں ہو گا
ابن رضا بھائی آپ کبھی وقت نیوز دیکھیں ضرورجنگ گروپ کا ایک اور اخبار روزنامہ وقت بھی ہے
http://www.dailywaqt.com/08-17-2014/page1.asp
جبکہ نوائے وقت ایک الگ اخبار ہے اور وقت نیوز نوائے وقت گروپ کا چینل ہے
http://www.nawaiwaqt.com.pk/
http://waqtnews.tv/
دونوں ویب سائٹ کے پیج کے آخر میں دیکھ لیں