ابن رضا
لائبریرین
http://en.m.wikipedia.org/wiki/Jang_Group_of_Newspapersمیں نے کب جیو کو غیر جانب دار نامزد کیا ہے؟؟؟
اس سے تو یہی لگتا ہے کہ آپ کی نوائے وقت کے بارے میں معلومات بالکل صفر ہیں آپ نوائے وقت کو جنگ گروپ میں شامل کر رہے ہیں جبکہ یہ دونوں اخبارات تو ہر لحاظ ایک دوسرے کے اُلٹ ہیں بلکہ اخبارات میں بنیادی حریف ہیں۔ جنگ امن کی آشا کا داعی اور نوائے وقت بھارت کو پہلا دشمن سمجھنے والا ہے
اس لیے جیو اور نیوز بھی ایک نہیں ہو سکتے
ڈیلی وقت ہے شاید اسی کا چینل ہے