آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

arifkarim

معطل
ہمارے نئے قومی ہیرو: پومی بٹ:
BvEzJWnCYAMTS4z.jpg
 
سرکاری پروٹوکول کیساتھ جب آپکا خادم اعلیٰ لوڈشیڈنگ کے خلاف پنکھا جھل سکتا ہے تو یہ کونسی بڑی بات ہے۔
اس نے استعفی دینے کا اعلان نہیں کیا تھا۔ یہ تو اسمبلی توڑنے کی دھمکیاں دے رہا ہے یہ اور بات ہے کہ دل سے حکومت نہیں چھوڑنا چاہتا۔
 

arifkarim

معطل
اس نے استعفی دینے کا اعلان نہیں کیا تھا۔ یہ تو اسمبلی توڑنے کی دھمکیاں دے رہا ہے یہ اور بات ہے کہ دل سے حکومت نہیں چھوڑنا چاہتا۔
یہ اونٹ اسلام آباد کی طرف روانہ ہو چکا ہے۔ اب دیکھتے ہیں یہ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
 

کاشفی

محفلین
ہاشمی کو کہیں پھر نہ سمجھانا پڑے
جس تحریک کے صدر کو عمران کی بات درست سمجھ نہ پڑتی ہو اس کا اللہ ہی حافظ

دھاگہ بنانے والا شخص جس طرح دوسری لڑیوں میں کمنٹس پاس کرتا ہے ویسا ہی کچھ ادھر بھی کرنے کے لیئے مجھے بھی گدگدی ہورہی ہے۔۔
اس مرتبہ اس جلسے میں ممی ڈیدی کتنے آئے ہیں۔۔ ایچ اے خان صاحب آپ کے پاس وہ پرانی وڈیو ہے کیا؟
 

نایاب

لائبریرین
لگتا ہے سب کا بھرم رہ جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  1. وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لانگ مارچ اور انقلاب مارچ پہنچنے سے پہلے بارش شروع ہو گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں جمعے اور سنیچر کی رات بھر بارش کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ سنیچر کی صبح اسلام آباد سمیت راولپنڈی اور خط پوٹھوہار میں سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
 

کاشفی

محفلین
پیروڈی تو دیگر لیڈران کی اس سے بھی گریٹ موجود ہے مگر سلجھے ہوے لوگ ایسی بچگانہ باتیں نہیں کرتے
یہ سب شیئرنگ ان ہی پیڑوڈیوں کی شیئرنگ کی وجہ سے ہے۔۔وہ گزرا ہوا وقت لوگ یاد رکھیں لوگ۔۔نصیحت کرنے سے گریز کریں خود سلجھے رہیں اچھی بات ہے۔۔
 

کاشفی

محفلین
جب گوجرانولہ میں تحریکِ انصاف اور ن لیگ میں کشیدگی ہوئی تو تحریک انصاف کی پوری قیادت محفوظ سیکیورٹی مقامات پر چلے گئی (کھسک لی)، جو کھڑے رہے وہ تھے مخدوم جاوہد ہاشم اور میاں محمود الرشید۔۔۔
جاوید ہاشمی ایک گاڑی پر سوار ہوئے، چھت سے سر نکالا اور گوجرانوالہ کے بٹوں کو للکارا "ماروں کتنے پتھر مارو گے مجھے"

جیسے باقی لیڈران بلٹ پروف گاڑیوں میں گھس گئے تو اس دوران ان دو افراد کی
یہ جرات، یہ للکار، یہ بے باکی غیرت و پکار
واہ قابل ستائش ہے

سلوٹ یو جاوید ہا شمی اینڈ محمود الرشید

اختلافات اپنی جگہ مگر جواں مردی ہو تو ایسے۔
(نوٹ عمران خان اس وقت فوری طور پر کنٹینر سے بلٹ پروف گاڑی میں دم دبا کر پہنچ گئے تھے۔)
 

کاشفی

محفلین
کسی نون لیگ کے چاہنے والے کے پاس یہ وڈیو ہے کیا " پی ٹی آئی کے برگر بچے پولیس ہم کو مارتی ہے ہم انقلاب کیسے لےکر آئیں گے۔۔"
 
Top