جی بالکل اس بات کا علم مجھے گوجرانوالہ کے مکینوں سے ملاقات کے بعد ہوا۔ ورنہ میں لاہور کو ہی ن لیگ کا گڑھ سمجھتا تھادرست کہہ رہے ہیں
لگ رہا ہے گجرانوالہ کے لوگ چڑوں کے علاوہ ن سے بھی محبت کرتے ہیں۔
جی بالکل اس بات کا علم مجھے گوجرانوالہ کے مکینوں سے ملاقات کے بعد ہوا۔ ورنہ میں لاہور کو ہی ن لیگ کا گڑھ سمجھتا تھادرست کہہ رہے ہیں
لگ رہا ہے گجرانوالہ کے لوگ چڑوں کے علاوہ ن سے بھی محبت کرتے ہیں۔
بھائی جی نہیں گوجرانوالا میں سب گلو بٹ رہتے ہیں، یہ جوتے اور پتھر انھوں نے مارے ہیں۔شاید آپ کو اس بات کا علم ہو کہ گوجرانوالہ کے نواز کے ووٹر نواز سے شدید محبت کرتے ہیں(لاہوریوں سے کہیں زیادہ) جب کوئی نواز کو گالیاں دیتا ہوا اور اس کے خلاف نعرے بازی کرتا گزرے گا تو ایسا رد عمل بعید از قیاس نہیں۔ اس کے لئے گلو بٹوں کی ضرورت نہیں۔ ویسے حکومت نے ن لیگ کے دفاتر بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ تصادم سے بچنے کے لئے۔
ان کی محبت میں شدت بھی زیادہ ہے۔بھائی جی نہیں گوجرانوالا میں سب گلو بٹ رہتے ہیں، یہ جوتے اور پتھر انھوں نے مارے ہیں۔
البتہ یہ بات بلکل ٹھیک ہے کہ گوجرانوالا میں شیر کے چاہنے والے بہت زیادہ ہیں۔
جی بالکل اس بات کا علم مجھے گوجرانوالہ کے مکینوں سے ملاقات کے بعد ہوا۔ ورنہ میں لاہور کو ہی ن لیگ کا گڑھ سمجھتا تھا
کوئی زیادہ ہی شدت کا مظاہرہ کر دیا ہے۔ان کی محبت میں شدت بھی زیادہ ہے۔
جہلم، دینہ فوج کے علاوہ انگلینڈیے ہیں۔ اس سے آگے سوہاوہ اور گوجر خان بھی مارشل ایریا میں ہی آتے ہیںمیرا بھی دوست ہے ایک گجرانوالہ سے
یہ جہلم کے لوگ کس پارٹی میں ہیں؟ فوج کے علاوہ؟
گلو بٹ کے بعد اب پومی بٹ:
پھر تو قادری ٹھنڈے نکل جائے گاجہلم، دینہ فوج کے علاوہ انگلینڈیے ہیں۔ اس سے آگے سوہاوہ اور گوجر خان بھی مارشل ایریا میں ہی آتے ہیں
اس کاعلم نہیں ویسے ن لیگ شمالی اور وسطی پنجاب میں زیادہ مقبول ہے اس اعتبار سے ن لیگ کی موجودگی کافی ہوگی وہاں۔میرا بھی دوست ہے ایک گجرانوالہ سے
یہ جہلم کے لوگ کس پارٹی میں ہیں؟ فوج کے علاوہ؟
اب اگر پولیس کہے کہ ہماری ایما کے بغیر گلو بٹ گینگ گاڑی پر قابض ہے تو پولیس کو چوڑیاں بھیجنے کو دل چاہتا ہے ۔
آگے مندرہ اور روات چھوٹے قصبے ہیں، لیکن مندرہ میں چکوال اور تلہ گنگ سے آنے والے دستے مارچ کا حصہ بن سکتے ہیں۔پھر تو قادری ٹھنڈے نکل جائے گا
ویسے عقل مند ہے کہ گجرانوالہ سے راتوں رات نکل گیا
لگے ہاتھوں سونے کے کنگن بھی بھیج دیں۔ قیصر روم کی طرح۔اب اگر پولیس کہے کہ ہماری ایما کے بغیر گلو بٹ گینگ گاڑی پر قابض ہے تو پولیس کو چوڑیاں بھیجنے کو دل چاہتا ہے ۔
حامد میر کی ایک سال پرانی پیشگوئی سچ ثابت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ قوم مارشل لاء کیلئے تیار رہے۔لو جی ۔ پرویز مشرف نے بھی حمایت کر دی
دھت تیرے کی
اگر کوئی تبدیلی ہوئی تو ان ہاؤس ہو گیحامد میر کی ایک سال پرانی پیشگوئی سچ ثابت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ قوم مارشل لاء کیلئے تیار رہے۔
اندھا کیا چاہے دو آنکھیںلو جی ۔ پرویز مشرف نے بھی حمایت کر دی
دھت تیرے کی
حکومت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ آپ کا وزیراعلی تو سرکاری پروٹوکول کے ساتھ مارچ کے لئے گھوم رہا ہے۔اگر کوئی تبدیلی ہوئی تو ان ہاؤس ہو گی