انقلاب آگیا:۔
۔۔
گلو بٹوں کی پولیس نے مقدمہ درج کر بھی لیا تو نتیجہ صفر ہو گا جبتک ان کی حکومت ہے کسی ملزم یا مجرم کو سزا نہیں ہو گیاوکوئی نئی کاکا
یہ لالی پاپ ہے ۔ "جلوس" کو گھر واپس بھی تو بھیجنا ہے ۔
جی بالکل۔ ابھی دو منٹ میں اس فیصلے کیخلاف Stay order لے لیں گے۔گلو بٹوں کی پولیس نے مقدمہ درج کر بھی لیا تو نتیجہ صفر ہو گا جبتک ان کی حکومت ہے کسی ملزم یا مجرم کو سزا نہیں ہو گی
دو منٹ میں نہ لے سکے تو اتوار کے دن عدالت لگوا لیں گےجی بالکل۔ ابھی دو منٹ میں اس فیصلے کیخلاف Stay order لے لیں گے۔
کیا الطاف بھائی اگلے ہفتے پاکستان آ رہے ہیں؟کیا خیال ہے ، پیر یا منگل تک کراچی بھی ساتھ ہو لے گا ؟
کراچی والوں کا نمائندہ تو آج ہی دھرنوں کا معائنہ کرنے پہنچ گیا ہےکیا خیال ہے ، پیر یا منگل تک کراچی بھی ساتھ ہو لے گا ؟
انقلاب آگیا:
تو آپ کب واپس جا رہے ہیں پھر حالات ٹھیک کرنےاگر وہ پاکستان میں ہوتے تو ملک کا یہ حال ہوتا۔
ہمنے اپنے کینیڈین اور برطانوی ایجنٹ بھیج تو دئے ہیں۔تو آپ کب واپس جا رہے ہیں پھر حالات ٹھیک کرنے
ہمیں پاکستانی چاہیےہمنے اپنے کینیڈین اور برطانوی ایجنٹ بھیج تو دئے ہیں۔
وہ پیدائیشی پاکستانی ہی ہیںہمیں پاکستانی چاہیے
شرط ذہانت کی بھی تھی ناوہ پیدائیشی پاکستانی ہی ہیں
شریفین بادشاہت سے تو زیادہ ذہین ہی ہیں۔شرط ذہانت کی بھی تھی نا
آپ کی خام خیالی ہے۔ یہ دو ایجنٹ بھی ذہانت کے اسی معیار پر ہیں۔شریفین بادشاہت سے تو زیادہ ذہین ہی ہیں۔
لیجئے ایک اور شہسوار وزیر اعظم سے استعفیٰ طلب کرتے ہوئے:آپ کی خام خیالی ہے۔ یہ دو ایجنٹ بھی ذہانت کے اسی معیار پر ہیں۔