محترم ۔۔۔ آپ تو زرداری سے بھی دو ہاتھ آگے نکلے نظر آتے ہیں ۔ بغیر کسی ذاتی فائدے کے آپ بھی مصالحت اور مفاہمت کے قائل نظر نہیں آتے ۔ ورنہ آپ کا آخری جملہ اتنا مایوسانہ نہیں ہوتا ۔آصف نے زبردست حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے متحدہ کو معاف کردیا ہے۔
ویسے یہ معافی کے قابل تھے تو نہیں۔
چلیں سندھ کے مفاد کے لیے یہ بھی سہی۔
غلطمحترم ۔۔۔ آپ تو زرداری سے بھی دو ہاتھ آگے نکلے نظر آتے ہیں ۔ بغیر کسی ذاتی فائدے کے آپ بھی مصالحت اور مفاہمت کے قائل نظر نہیں آتے ۔ ورنہ آپ کا آخری جملہ اتنا مایوسانہ نہیں ہوتا ۔
محترم اسی بات پر تو کہا تھا کہ آپ نے کتنے دکھ بھرے لہجے سے کہا کہ ۔ چلیں ۔۔۔۔ سندھ ۔۔۔ کے ۔۔۔مفاد ۔۔۔ کے ۔۔۔ لیے ۔۔۔ یہ۔۔۔۔ بھی ۔۔۔ سہی۔غلط
حیرت ہے محترم اپ نے یہ بھی نہ پڑھا کہ ذاتی فائدہ نہیںبلکہ سندھ کے عوام کے مفاد کے لیے۔
محترم اسی بات پر تو کہا تھا کہ آپ نے کتنے دکھ بھرے لہجے سے کہا کہ ۔ چلیں ۔۔۔۔ سندھ ۔۔۔ کے ۔۔۔مفاد ۔۔۔ کے ۔۔۔ لیے ۔۔۔ یہ۔۔۔۔ بھی ۔۔۔ سہی۔
اسے تو پڑھ کر کوئی بھی کہہ سکتا ہے کہ آپ اس پر خوشی سے نہیں مجبوراً راضی ہیں ۔ میرا اس طرف اشارہ تھا ۔ خیر معافی چاہوں گا ۔ مجھے بین بجانا نہیں آتی ۔ آپ اپنا راگ الاپیں ۔ میںاب مخل نہیں ہونگا ۔
یہ اپ کیا کھی کھی کھی کررہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر کھی کھی کھیآپ کا کہیں بس نا چلے تو مجھے ڈانٹ کے دل کی بھراس نکال لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔اپ کی حالت میں سمجھ سکتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے شاید دانستہ یہ جملہ چھوڑ دیا کہ متحدہ نے بھی پیپلز پارٹی کو معاف کردیا ہے۔آصف نے زبردست حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے متحدہ کو معاف کردیا ہے۔
ویسے یہ معافی کے قابل تھے تو نہیں۔
چلیں سندھ کے مفاد کے لیے یہ بھی سہی۔
آپ نے شاید دانستہ یہ جملہ چھوڑ دیا کہ متحدہ نے بھی پیپلز پارٹی کو معاف کردیا ہے۔
ظفری غلط کہتا ہے میںنے صیح کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہون آرام اییی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی