ناعمہ عزیز
لائبریرین
آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لئے بے حد مشکور ہوں ، یہ اعزاز مجھے کیونکر مل گیا میں نے کیسے یہ غزل لکھ لی یہ شاید میں خود بھی نہیں جانتی ہوں ، میں جو کہ آج سے بیس دن پہلے یہی سوچتی تھی کہ میں غزل نہیں لکھ سکتی اور آج خود اپنی ہی لکھی گئی غزل پر جیت کر جو خوشی ہوئی ہے وہ میں فاتح لالہ کے نام کرتی ہوں فاتح لالہ ایک ایسا وقت بھی تھا کہ آپ سے بات کرتے ہوئے مجھے بہت ڈر لگتا تھا لیکن سچ میں ، میں نے جانا کہ آپ بہت اچھے ہیں تھینککککک یو شو مچ مجھے یہاں تک پہنچانے کے لئے ، مجھے خود میری پہچان بنانے میں میری مدد کرنے کے لئے ،
تھینکسسسس اے لاٹ ۔۔۔۔
اب تفیصل اس دن لکھوں گی جس دن میرا لیپی مجھے واپس مل جائے گا
تھینکسسسس اے لاٹ ۔۔۔۔
اب تفیصل اس دن لکھوں گی جس دن میرا لیپی مجھے واپس مل جائے گا