ہاں جی آج بخار ہوا پڑا ہے بیچاری کو ڈاکٹر کو دکھانا ہے اسکو رات کو بے چین رہی ماں کے پاس ہوتی تھی تو بابا بابا کہہ کر میرے پاس آجاتی تھی اور پھر فورا امی امی کی رٹ شروع ہوجاتی تھیان کو راہین موقع ہی نہیں دیتی کہ یہاں آئیں۔
شمشاد بھائی اپ ان تیلے بھائی کو سمجھا لین میں نے بڑا سخت لڑنا ہے ان سے پھر نا کہیے گا زینبے مینوں دسدی تاں سہی نا
گلے کا انفیکشن تھا کل ڈاکٹر کو دکھا لائے ہیں اب ماشاءاللہ پہلے سے بہتر ہےوہ کیوں شاہ جی، اسے بخار کیوں ہو گیا؟ موسم کی وجہ سے یا پھر کوئی معینہ مدت والے ٹیکے سے بخار ہوتا ہے۔ اس کی تو ویسے ہی ننھی سی جان ہے۔
ارے بھئی اب کیا ہو گیا؟
الحمد للہ تعالیٰ
وہ تیلے بھائی میری لڑائی کروا رہے تھے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔اسی لیے کہا کہ جس سے یہ میری لڑائی کروانا چاہتے ہیں انہین چھوڑمیں نے ان سے لڑ پڑنا ہے
زینب ایوارڈبہت بہت مبارک ہو لیکن یہ تو پتہ چلے ھے کس چیز کا ایوارڈ ؟
لو دے دیا سیدھا تیر کی طرح اک جوابسیدھا سا سوال ہے ، مگر جواب سیدھا نہیں آنے والا ۔۔۔۔
وسلام
جواب آئے تو سہی ، ہم ٹھونک ٹھانک کے سیدھا کر لیں گے