مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

خاورچودھری

محفلین
زینب بہن آپ کو اور دوسرے جن ساتھیوں‌کو ایوارڈز ملے ہیں‌مبارک ہو۔
میں دراصل کچھ زیادہ مصروف ہو گیا ہوں۔ راولپنڈی سے شائع ہونے والے ایک روزنامہ اخبار میں ایڈیٹر کی حیثیت سے فرائض‌انجام دے رہا ہوں۔
 

زین

لائبریرین
یہ نوبت ہی نہیں آنے دیں گے۔
اور میں بھی پکڑنے کی نوبت آنے نہیں دونگا :grin:

زینب بہن آپ کو اور دوسرے جن ساتھیوں‌کو ایوارڈز ملے ہیں‌مبارک ہو۔
میں دراصل کچھ زیادہ مصروف ہو گیا ہوں۔ راولپنڈی سے شائع ہونے والے ایک روزنامہ اخبار میں ایڈیٹر کی حیثیت سے فرائض‌انجام دے رہا ہوں۔
بہت خوب
جان کر خوشی ہوئی ،خاور صاحب
 

طالوت

محفلین
ظہیر بھائی میرا خیال ہے کہ فتح کا جشن پہلے منا لیتے ہیں، بعد میں جو ہو گا دیکھی جائے گی۔
تو پھر صبح کا ناشتہ دبئی اور کوئٹہ میں ہو گا ۔۔۔ جشن کا آغاز کرتے ہیں
نکالیں بوتل -----------------
روح افزا کی ۔۔۔۔۔۔
ہمارا آخری ہتھیار "خودکش "حملہ ہوگا۔ :grin:
بکتر بند میں حملہ بے اثر ہوتا ہے ، البتہ آپ کا "ککھ" نہیں رہنا ۔۔۔ :noxxx:
وسلام
 

زین

لائبریرین
تو پھر صبح کا ناشتہ دبئی اور کوئٹہ میں ہو گا ۔۔۔ جشن کا آغاز کرتے ہیں
نکالیں بوتل -----------------
روح افزا کی ۔۔۔۔۔۔

آپ ناشتے میں روح افزا پیتے ہیں :rolleyes:

تو پھر صبح کا ناشتہ دبئی اور کوئٹہ میں ہو گا ۔۔۔ جشن کا آغاز کرتے ہیں
نکالیں بوتل -----------------
روح افزا کی ۔۔۔۔۔۔

بکتر بند میں حملہ بے اثر ہوتا ہے ، البتہ آپ کا "ککھ" نہیں رہنا ۔۔۔ :noxxx:
وسلام
بکتر بند کے نیچے لیٹ گئے تو وہاں بھی پرخچے اڑ جائیں گے ۔ ;)
 

طالوت

محفلین
میں تو رات کو بھی آنکھ کھلے تو ایک گلاس گھول کر پی جاتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ اصل میں مجھے جب بے وقت بھوک ستائے تو اس کا بہتر حل یہی ہے ۔۔۔

بکتر کے نیچے آؤ گے تو جناب کا اسٹیکر بن جائے گا ۔۔۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
آپ تو ہر کام ہی نرالہ ہے ۔ :rolleyes:

---

"جان کی بازی" لگانے والے کے لیے بکتر کے نیچے لیٹنے اور "سٹیکر" بننے کا کیا ڈر :grin:
 

طالوت

محفلین
لیکن اس کی بھی نوبت کہاں آنی ہے ، اس سے پہلے ہی میزائل حملہ ہو گا سب کچھ خلاص ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :battingeyelashes::battingeyelashes:
مگر وہ اپنی فوج کو تو بلا لیں یا اکیلے ہی جنگ لڑنے کا پروگرام ہے؟

وسلام
 

زین

لائبریرین
میزائل حملے سے پہلے بھی تو بٹن دبایا جاسکتا ہے نا

میں تن تنہاء آپ کے لیے کافی ہوں :cool:
 

طالوت

محفلین
ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیکٹ لاد کر لائی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔ ہے نا مغل آرمی کے نان مغل کمانڈر ۔۔۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
یہ گرجتے بادل ہیں لالہ جی یہ نہ برسے ! اور تو اور ان کی کمانڈر انچیف بھی غائب ہیں ۔۔ میرا خیال ہے کہ فاطمہ کو ان کی پارٹی میں شامل کروا دیتے ہیں ۔۔ تاکہ جنگ و جدل میں وقفہ نہ آئے ۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
سیٹ کہاں سنبھالنی ہے اس کے لیے ابھی وقت درکار ہے ، بس ذرا چھوٹی چھوٹی جھڑپیں کرنی ہیں ۔۔
لگتا ہے آپ کا مکھی والا منتر پھر سے "ایکٹو" ہو گیا ہے ۔۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
بڑی بڑی باتیں ہورہی ہیں لگتا ہے ابھی تک "جیکٹ" کا زور معلوم نہیں‌پڑا آپ لوگوں

ہم مزدوری میں‌ مصروف ہوگئے تھے اور کچھ دیر کے لیے آرام بھی کیا۔
 
Top