مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

شمشاد

لائبریرین
تمہارے علاقے میں ابھی بھی سردی کافی ہے۔ ابھی جیکٹ کو سردی بچاؤ مہم کے لیے استعمال کرو۔
 

زینب

محفلین
لیکن اس کی بھی نوبت کہاں آنی ہے ، اس سے پہلے ہی میزائل حملہ ہو گا سب کچھ خلاص ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :battingeyelashes::battingeyelashes:
مگر وہ اپنی فوج کو تو بلا لیں یا اکیلے ہی جنگ لڑنے کا پروگرام ہے؟
سیانے لوگ اپنی حکمت عملی وقت سے پہلے ظاہر نہین کرتے وقت پڑنے پے ہی ایک ایک کر کے سارے تیر آپ پے آزمائے جایئں گے
وسلام

مشکل ہے فاطمہ یہ سیٹ سنبھال سکے۔ ویسے بھی وہ دوسرے محاذ پر مصروف ہے۔

یہاں میں جو ہوں ۔۔۔۔۔آپ فکر نا کریں میں ہارنے والوں میں سے تو ہر گز نہیں ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا گانا ہے ابرار کا :

ایدھر آ مجاجنیں
نی آڈھا لا مجاجنیں

تم ہارنے والی نہیں تو ہم کون سا بھاگنے والے ہیں۔
 

زینب

محفلین
کس خوش فہمی میں اپ لوگ۔میرے یہاں رہتے اپ لوگوں کی جیت ناممکن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینبے نہیں ہارے گی ہاں‌
 

طالوت

محفلین
زینبے کے ہارنے کا موقع آ سکتا ہے ، مگر ہم کسی کو ہارنے بھی آسانی سے نہیں دیتے ، کیوں شمشاد کیا کہتے ہیں آپ ؟
وسلام
 

زینب

محفلین
شکر ہے سارے کے سارے الٹے پلٹے ہوتے ہین کبھی صیح تعبری والا خواب نہیں آیا اپ کو
 

تیلے شاہ

محفلین
ہمارا تو نصب العین ہی یہی ہے یقین نہ آئے تو سارہ سے پوچھ لو
کہیں ذرا سی چنگاری نظر آئی پہنچ گئے پٹرول لے کر
:dancing:
 

زینب

محفلین
میرا مشن بھی اپ کے پیٹرول پے پانی چھڑکنا ہے ۔تیلےبھائی اب اپ کی میری لڑائی ہو جانی ہے بس میں بتا رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اپ اتنے سارے دن کہاں چپھے بیٹھے رہتے ہیں
 

تیلے شاہ

محفلین
لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو۔۔۔۔:battingeyelashes:
مصروفیت ہے آجکل آفس میں بھی اور گھر پر بھی امی ابو آئے ہوئے ہیں اس لئے آنا کم کم ہوتا ہے
مگر جیسے ہی کسی چنگاری پر نظر پڑ جائے تو رہا نہیں جاتا
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی اپ ان تیلے بھائی کو سمجھا لین میں نے بڑا سخت لڑنا ہے ان سے پھر نا کہیے گا زینبے مینوں دسدی تاں سہی نا
 
Top