آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے زندہ ہے دل تو اور ستمگر بھی آئیں گے محسن نقوی
سیما علی لائبریرین ستمبر 12، 2021 #401 آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے زندہ ہے دل تو اور ستمگر بھی آئیں گے محسن نقوی
سیما علی لائبریرین ستمبر 12، 2021 #402 تُو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے اُلجھ جاتی ہیں پروین شاکر
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #404 تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوکہوں گاجادو ہیں تیرے نین، غزالاں سو کہوں گا
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #405 تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیں ہاں مجھی کو خراب ہونا تھا جگر مرادآبادی
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #406 خدا بچائے تری مست مست آنکھوں سے فرشتہ ہو تو بہک جائے آدمی کیا ہے خمار بارہ بنکوی
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #407 جو ان معصوم آنکھوں نے دیے تھے وہ دھوکے آج تک میں کھا رہا ہوں فراق گورکھپوری
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #408 جو ان معصوم آنکھوں نے دیے تھے وہ دھوکے آج تک میں کھا رہا ہوں فراق گورکھپوری
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #409 اس قدر رویا ہوں تیری یاد میں آئینے آنکھوں کے دھندلے ہو گئے ناصر کاظمی
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #410 لوگ نظروں کو بھی پڑھ لیتے ہیں اپنی آنکھوں کو جھکائے رکھنا اختر ہوشیار پوری
جاسمن لائبریرین مئی 22، 2022 #411 اے سمندر تری آنکھیں ہیں یہاں سب سے قدیم اس جزیرے پہ مکانات سے پہلے کیا تھا شناور اسحاق
جاسمن لائبریرین نومبر 12، 2022 #412 ہمارے گاؤں کے باہر ہے شہر والی سڑک وہاں بچھڑتی ہیں آنکھیں ، بچھڑنے والوں
جاسمن لائبریرین نومبر 12، 2022 #413 کئی اداؤں نے گدگدایا کئی نگاہوں نے دستکیں دیں یہ واقعے دل نشیں بہت تھے مگر حقیقت میں خواب نکلے عقیل نعمانی
کئی اداؤں نے گدگدایا کئی نگاہوں نے دستکیں دیں یہ واقعے دل نشیں بہت تھے مگر حقیقت میں خواب نکلے عقیل نعمانی
جاسمن لائبریرین جنوری 18، 2024 #414 میں طاہرؔ ان کے لبوں کی مسکان چاہ کر بھی نہ لکھ سکوں گا کہ ساتھ میرے رہے ہیں جن کی گلاب آنکھوں کے زندہ نوحے طاہرحنفی
میں طاہرؔ ان کے لبوں کی مسکان چاہ کر بھی نہ لکھ سکوں گا کہ ساتھ میرے رہے ہیں جن کی گلاب آنکھوں کے زندہ نوحے طاہرحنفی
جاسمن لائبریرین جنوری 18، 2024 #415 یہ کس کے دل میں اتر رہا ہے عذاب آنکھوں کا اشک بن کر یہ کس کے چہرے سے کر رہے ہیں خطاب آنکھوں کے زندہ نوحے طاہر حنفی
یہ کس کے دل میں اتر رہا ہے عذاب آنکھوں کا اشک بن کر یہ کس کے چہرے سے کر رہے ہیں خطاب آنکھوں کے زندہ نوحے طاہر حنفی
گُلِ یاسمیں لائبریرین جنوری 18، 2024 #416 آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
سیما علی لائبریرین جنوری 18، 2024 #417 گُلِ یاسمیں نے کہا: آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بٹیا کہاں ہیں ہم بہت اداس ہیں جللدی سے آجایا کریں
گُلِ یاسمیں نے کہا: آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بٹیا کہاں ہیں ہم بہت اداس ہیں جللدی سے آجایا کریں
گُلِ یاسمیں لائبریرین جنوری 18، 2024 #418 سیما علی نے کہا: بٹیا کہاں ہیں ہم بہت اداس ہیں جللدی سے آجایا کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں۔۔۔ بھوتنی والے گھر میں۔ مگر بھوتنی نجانے کہاں چلی گئی برفباری سے گھبرا کر۔
سیما علی نے کہا: بٹیا کہاں ہیں ہم بہت اداس ہیں جللدی سے آجایا کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں۔۔۔ بھوتنی والے گھر میں۔ مگر بھوتنی نجانے کہاں چلی گئی برفباری سے گھبرا کر۔
ط طاہر شیخ محفلین جنوری 18، 2024 #419 نین تو یوں ہی تمہارے ہیں بلا کے قاتل اس پہ تم روز سنور جاتے ہو حد کرتے ہو فوزیہ رباب
جاسمن لائبریرین جنوری 18، 2024 #420 گلی گلی میں اتر چکے ہیں کتاب آنکھوں کے زندہ نوحے حسین چہروں کا سرخ ماتم شراب آنکھوں کے زندہ نوحے طاہر حنفی
گلی گلی میں اتر چکے ہیں کتاب آنکھوں کے زندہ نوحے حسین چہروں کا سرخ ماتم شراب آنکھوں کے زندہ نوحے طاہر حنفی