آوارہ کتے

نیرنگ خیال

لائبریرین
حاضر ہیں مزید کتا خبروں کے ساتھ!
مطلب کتوں کے بارے میں مزید معلومات کے ساتھ!
ان کتوں کے کاٹنے کی وجہ سے ہر ہفتے 20 سے 30 مریض ہسپتال میں لائے جا رہے ہیں۔
اک اندازے کے مطابق گذشتہ چھ سالوں میں کتوں کی تعداد میں 154000 کا اضافہ ہوا ہے۔
گذشتہ 35 برس میں کتے مار عملے کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

اور اب تبصرہ!
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اکثر مریض محض خوف سے ہی ہسپتال چلے آتے تھے کہ کاٹ لیا گیا ہے جبکہ ان کے جسم پر کہیں بھی کاٹے کا کوئی نشان نہ ہوتا تھا۔ ڈاکٹرز کے ان بیانات پر سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں۔
کتوں کی اس بڑھتی تعداد پر کچھ لوگوں نے محکمہ بہبود آبادی کو بھی تہمت نصیب گردانا ہے۔
اک کتے نے بیان دیا ہے کہ لاہور شہر کی بڑھتی سرحد کی وجہ سے انکو بے گھر کر کے انکا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ اگر لاہور شہر کی سرحد متعین کر دی جائے۔ اور انسان ہماری بستیوں سے دور رہیں تو یہ نوبت نہ آئے۔ مزید خبر ہے کہ کچھ کتوں خودکش حملہ بھی کریں گے اور گوریلہ کاروائیوں میں بھی شریک پائے جائیں گے۔
عملے کی تعداد میں اضافہ نہ ہونے پر بھی محکمہ بہبود آبادی کو ہی گالیاں دی گئیں ہیں۔ یہ دوغلہ طرزعمل سمجھ سے بالاتر ہے۔

اب تک کے لیئے اتنا ہی۔ اجازت دیجیئے۔ اللہ حافظ

تصدیقی ربط
 
ساجد

محفلین

نیرنگ خیال بھائی ، محفل پر کُت خانہ شروع کرنے کا بہت شکریہ۔ امید کرتے ہیں کہ کتوں کی سماجی ، معاشی ، معاشرتی اور دیگر قسم کی کُتی سرگرمیوں سے آپ محفل کو آگاہ کرتے رہا کریں گے۔ :)
 
میرا خیال ائے کہ گل کسی ہور پاسے ٹر پئی ائے تے اے دھاگہ بند ای کیتا جاوے :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
امین بھائی کیا کتے بھی سوچتے ہیں؟۔:)
کتے واقعی سوچتے ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ سوچنے کا انداز ہم سے مختلف ہوگا :)

آپ نے کارل ساگان کی کتاب Shadows of forgotten ancestors پڑھی؟ اس میں کارل ساگان نے مختلف جانداروں کا جائزہ لیا ہے کہ اگر وہ سوچ سکتے ہوں تو کیا یا کیسے سوچتے ہوں گے
 
Top