آوارہ کتے

ساجد

محفلین
یہ کتا جو میں پیش کر رہا ہوں یہ خالصتا انڈین کتا ہے ۔ ویسے تو ہر ملک کے کتوں کی الگ ہی خصلتیں ہوتی ہیں مگر دیکھا یہ بھی گیا ہے کہ ملک کے اندر شہر کے رہنے واے کتوں میں بھی مختلف خصلتیں پائی گئی ہیں۔
بحرحال دیکھئے خالصتا انڈین کتا
imgres
images
پردیسی بھائی ، برصغیر کے تمام کتے شکل اور عادتوں میں یکسانیت نہیں رکھتے ؟ :)
 

پردیسی

محفلین
پردیسی بھائی ، برصغیر کے تمام کتے شکل اور عادتوں میں یکسانیت نہیں رکھتے ؟ :)

نہیں بھائی جی ۔۔ یہ حقیقت ہے کہ برصغیر کے کتے تو کتے انسان بھی اپنی شکل ، خصلتوں اور عادتوں میں یکسانیت نہیں رکھتے۔آپ میری اس بات کو پرکھ سکتے ہیں
 

پردیسی

محفلین
یہاں ایک چیز میں بتانی بھول گیا کہ ہاں سٹریکچر یعنی ( سانچہ کہہ لیں) میں مماثلت پائی جا سکتی ہے مگر شکل،خصلت اور عادات و اطوار میں کبھی بھی یکساں نہیں ہو سکتے
 

نیلم

محفلین
لیجیئے حاضر ہیں اک بار پھر کتوں کے بارے میں مزید خبروں کے ساتھ۔
کیونکہ یہ موضوع گذشتہ سے متصل ہے تو اگر آپ نے پہلی خبریں نہیں پڑھ رکھیں تو جا کر پہلے یہ خبریں پڑھ آئیں۔
کتوں کا قتل عام
کتوں کی پریشانی (تصویری ثبوت)
کتوں کی آبادی

اور آج کا موضوع ہے
سگ گزیدگی (یعنی کاٹنا کتے کا انسان نما مخلوق کو)​
پہلے خاص خاص معلومات:
قبرستان بن گیا آوارہ کتوں کا مسکن۔ اک قبر کھود کر کھا گئے کتے لاش۔ اہل محلہ کا احتجاج - تصدیقی ربط
کتے کو وقت پر کھانا نہ دینے پر مالکہ کا ملازم پر تشدد۔ ملازم ہلاک، مالکہ کتے سمیت فرار- تصدیقی ربط
اک رپورٹ کے مطابق ہر سال 55ہزار لوگ سگ گزیدگی کا شکار ہوتے ہیں۔ جن میں سے 2500 پاکستانی ہوتے ہیں۔
فوری طبی امداد نہ ملنے پر 20٪ لوگ مختلف پیچیدگیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔
500 کے قریب فوری امداد نہ ملنے پر ہاتھ دھونے کے لیئے اپنی جان کا استعمال کر لیتے ہیں۔
مغرب میں موٹے کتے کو پتلا کرنے کے لیئے ورزش کا اہتمام۔
جبکہ مشرق میں کتے کو کتا کرنے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی گئی۔
گوری میموں کا کتوں سے بے انتہا پیار۔ پاکستانی کتے حسرت کا شکار

تصدیقی ربط

اور اب تبصرہ:
حویلی لکھا کا قبرستان کتوں کا ڈیرہ بن گیا۔ کتوں کے منہ کو بھی انسانی خون لگ گیا۔ قبریں کھود کر نومولود بچوں کی لاشیں کھا گئے۔(مزید تبصرے سے گریز)
عوام کے احتجاج پر انتظامیہ کا عوام کو ملنگوں کو فروغ دینے کا مشورہ۔ ملنگ ہی مسیحا ہیں اس بیماری کے۔ اک بااختیار حکومتی صاحب کا جذباتی مؤقف
لاہور میں کتے کو کھانا نہ دینے پر مالکہ نے ملازم پر تشدد کر کر کے ہلاک کر دیا۔ اہل محلہ کی رپورٹ۔ مالکہ کتے سمیت فرار۔ (اس غمناک خبر پر مزید تبصرے سے ہمارا گریز)

ابھی تک کے لیئے اتنا ہی۔ تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا اک وقفے کے بعد۔ امید ہے آپ ہمارے ساتھ ہی ہونگے۔ تب تک کے لیئے اجازت
زبردست :rollingonthefloor:
 

پردیسی

محفلین
لیں جناب ایک اور انڈین کتا
راج ٹھاکرے صاحب اپنے پیارے کتے کے ساتھ
باقی باتیں ایک طرف رہیں آپ کتے کا قد کاٹھ دیکھیں ۔۔۔۔۔۔اور تصویر دیکھیں کہ ۔۔۔۔
کتا ، کتا کردی نی میں آپے کتا ہوئی

Raj+Thackeray+with+dog.jpg


یہ تصویر یہاں سے لی گئی ۔۔۔۔۔ ساتھ ہی خبر بھی پڑھیں
 

عمر سیف

محفلین
یہ کتا جو میں پیش کر رہا ہوں یہ خالصتا انڈین کتا ہے ۔ ویسے تو ہر ملک کے کتوں کی الگ ہی خصلتیں ہوتی ہیں مگر دیکھا یہ بھی گیا ہے کہ ملک کے اندر شہر کے رہنے واے کتوں میں بھی مختلف خصلتیں پائی گئی ہیں۔
بحرحال دیکھئے خالصتا انڈین کتا
imgres
images
یہ بھی آوارہ ہے ؟
 
Top