سیما علی
لائبریرین
آمین آمین( کاش میرے سارے دوست بھی آپا کی طرح ہوجائیں )
آمین آمین( کاش میرے سارے دوست بھی آپا کی طرح ہوجائیں )
تقریباً 9 سال بعد ۔خود میں تو کوئی فرق محسوس نہیں کیا ( فہیم اس کا ثبوت دے چکے ہیں ) ہاں البتہ پاکستان میں کافی تبدیلی دیکھنے کو ملی ۔ حال کچھ اچھا محسوس نہیں ہوا۔کتنے سال بعد گئے؟ پاکستان یا خود میں کیا فرق محسوس کیا؟
سیما آپی ہیں ہی ایسی ۔ قابل تعریف ، نستعلیق ، زندگی اور محبت سے بھرپور اور ملنسار ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ جب پاس ہوں تو بڑی بہن سے لے کر ماں تک کی کمی پوری کر دیتی ہیں ۔ ہمیں تو موقع نہیں ملا ابھی تک لیکن ارادہ ہے کہ ملک سے باہر جانے سے پہلے ایک مرتبہ زیارت کر ہی جائیںجتنی سیما علی کی تعریفیں ہو رہی ہیں لگتا ہے ملاقات کرنی ہی پڑے گی۔ میرا کراچی جانا تو مشکل ہے (پچھلے 45 سال میں دو دفعہ گیا ہوں) دیکھتے ہیں ان کا امریکا آنا کب ہوتا ہے۔
بھئی میں تو گنجے اور جزوی گنجے کی بحث میں پھنس گیا ۔زلفوں کے قصے تو عموما دراز ہوتے ہیں ۔ لیکن یہاں معاملہ جلد ہی نمٹنا د
کھائی دے رہا ہے ۔
ضرور ان شاء اللہ ہمیں بھی بہت اشتیاق ہے آپ سے ملاقات کا ۔۔سیما آپی ہیں ہی ایسی ۔ قابل تعریف ، نستعلیق ، زندگی اور محبت سے بھرپور اور ملنسار ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ جب پاس ہوں تو بڑی بہن سے لے کر ماں تک کی کمی پوری کر دیتی ہیں ۔ ہمیں تو موقع نہیں ملا ابھی تک لیکن ارادہ ہے کہ ملک سے باہر جانے سے پہلے ایک مرتبہ زیارت کر ہی جائیں
ظفری بھائی جو بالوں کو خزانہ سمجھتے ہیں وہ دراصل عقل کے گنجےہوتے ہیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ اصل خزانہ تو گنج ہی ہوتا ہے۔بھئی میں تو گنجے اور جزوی گنجے کی بحث میں پھنس گیا ۔
جزوی ہو یا مکمل ہو گنجا ، گنجا ہی ہوتا ہے لیکن ایک بات ہے کچھ لوگ اسے کشادہ پیشانی اور خوش نصیبی سے تعبیر کرتے ہیں ۔ ایک زمانہ تھا جب دانتوں میں خلا والے خوش نصیب سمجھے جاتے تھے ، پھر فراغت بال و پر کو اقبال حاصل ہوا اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اغلب الجمال خواتین اس معاملے میں تاریخ کو دیکھتی ہیں ۔ ثبوت حاضر ہیںبھئی میں تو گنجے اور جزوی گنجے کی بحث میں پھنس گیا ۔
افسوس ہوتا ہے پاکستان کے برے حالات پہ۔۔۔ہاں البتہ پاکستان میں کافی تبدیلی دیکھنے کو ملی ۔ حال کچھ اچھا محسوس نہیں ہوا۔
آپکو بھی پکڑ کے لے آئیں گے ہم کراچی ان شاء اللہتصاویر کہاں ہیں؟ بھئی واہ۔۔۔۔ کیا خوب ملاقات کا احوال ہے۔۔۔ عرصہ بعد محفلین کی ملاقات نظر سے گزری ہے۔۔۔ کراچی والے لاجواب لوگ ہیں۔۔۔۔
اہم سوال ہے۔ تصاویر کے بغیر ہم کیسے مانیں کہ تحریر فکشن ہے یا نان فکشنتصاویر کہاں ہیں؟
اسے تو "گنج ہائے گراں مایہ" کہنا چاہیےجزوی ہو یا مکمل ہو گنجا ، گنجا ہی ہوتا ہے لیکن ایک بات ہے کچھ لوگ اسے کشادہ پیشانی اور خوش نصیبی سے تعبیر کرتے ہیں ۔ ایک زمانہ تھا جب دانتوں میں خلا والے خوش نصیب سمجھے جاتے تھے ، پھر فراغت بال و پر کو اقبال حاصل ہوا اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اغلب الجمال خواتین اس معاملے میں تاریخ کو دیکھتی ہیں ۔ ثبوت حاضر ہیں
نیناں کی مت سنیو رے ، نینا کی مت مانیو !تصاویر کہاں ہیں؟ بھئی واہ۔۔۔۔ کیا خوب ملاقات کا احوال ہے۔۔۔ عرصہ بعد محفلین کی ملاقات نظر سے گزری ہے۔۔۔ کراچی والے لاجواب لوگ ہیں۔۔۔۔
مصیبت یہ ہے کہ آپا کی فوٹوز ان فوٹوز میں موجود ہیں اور پبلک فورم پر ان کی حسین و جمیل تصاویر چند خلائی مخلوقوں کے گھیرے میں جاری کرنا تھوڑا ڈراؤنہ سا ہے ورنہ گل تے کوئی نئیںاہم سوال ہے۔ تصاویر کے بغیر ہم کیسے مانیں کہ تحریر فکشن ہے یا نان فکشن
( کاش میرے سارے دوست بھی آپا کی طرح ہوجائیں )
آپ نے ابھی تک ظفری بھائی سے بھی ملاقات نہیں کی، ایک ہی ملک میں ہوتے ہوئےجتنی سیما علی کی تعریفیں ہو رہی ہیں لگتا ہے ملاقات کرنی ہی پڑے گی۔ میرا کراچی جانا تو مشکل ہے (پچھلے 45 سال میں دو دفعہ گیا ہوں) دیکھتے ہیں ان کا امریکا آنا کب ہوتا ہے۔
ابھی دیکھا کہ ظفری اب ڈیلاس میں ہے۔ پہلے علم ہوتا تو پچھلے سال وہاں جانا ہوا تھا۔آپ نے ابھی تک ظفری بھائی سے بھی ملاقات نہیں کی، ایک ہی ملک میں ہوتے ہوئے
Dallas میں ہی ہمارے مرحوم کزن کے ایک پکے دوست ظفر بھائی بھی رہتے ہیں۔ابھی دیکھا کہ ظفری اب ڈیلاس میں ہے۔ پہلے علم ہوتا تو پچھلے سال وہاں جانا ہوا تھا۔
آپا کی اجازت ہو تو ضرور دیدار کرایا جائے گا ۔اہم سوال ہے۔ تصاویر کے بغیر ہم کیسے مانیں کہ تحریر فکشن ہے یا نان فکشن
اب جب بھی چکر لگائیں تو ضرور بتایئے گا ۔ابھی دیکھا کہ ظفری اب ڈیلاس میں ہے۔ پہلے علم ہوتا تو پچھلے سال وہاں جانا ہوا تھا۔
ویسے ڈیلاس یہاں سے اتنا ہی دور ہے جتنا اسلام آباد سے کراچی