زیک
مسافر
ٹیکساس تو آنا جانا ہو جاتا ہے۔ ہیوسٹن اسی سال جانا ہوا تھا۔ آسٹن کا پلان بن رہا ہے۔ دیکھتے ہیں ڈیلاس کا کب بنےاب جب بھی چکر لگائیں تو ضرور بتایئے گا ۔
ٹیکساس تو آنا جانا ہو جاتا ہے۔ ہیوسٹن اسی سال جانا ہوا تھا۔ آسٹن کا پلان بن رہا ہے۔ دیکھتے ہیں ڈیلاس کا کب بنےاب جب بھی چکر لگائیں تو ضرور بتایئے گا ۔
موسٹ ویلکم اینی ٹائم ۔ٹیکساس تو آنا جانا ہو جاتا ہے۔ ہیوسٹن اسی سال جانا ہوا تھا۔ آسٹن کا پلان بن رہا ہے۔ دیکھتے ہیں ڈیلاس کا کب بنے
نوازش ، شکریہ ، مہربانی۔ظفری بھائی اردو محفل پر واپسی مبارک ہو۔
ویسے جناح صاحب گنجے نہیں تھے ۔ 😜یہاں گنجوں کی باتیں ہو رہی ہیں اور کرنسی نوٹوں پر گنجوں کی تصاویر کی خوب نمائش بھی ہوئی ہے۔
شکر ہے کہ قائد اعظم ٹوپی پہنتے تھے۔
افسوس صد افسوس ہے ہماری حالت زار ۔۔۔وکیل صاحب جیسے ان کے ساتھ سلوک کیا گیا اور مادر ملت کے ساتھ ہوا اور اس سب کے بعد پاکستان کے ساتھ ہوا ۔ وہ گنجے ہی ہوتے تو بہتر ہوتا ۔ اور کسی شے کو قصوروار تو ٹھہرا سکتے نہیں تو کیوں ناں بالوں کو ہی سہی۔
کاش گاندھی کی طرح ہوتے ۔۔۔یہاں گنجوں کی باتیں ہو رہی ہیں اور کرنسی نوٹوں پر گنجوں کی تصاویر کی خوب نمائش بھی ہوئی ہے۔
شکر ہے کہ قائد اعظم ٹوپی پہنتے تھے۔
بھیا اب یہ وعدہ بھی لینا ہے کہ پابندی سے لکھنا ہے ۔۔۔۔چند حسینوں کے خطوط جیسے شاہکار بھی دوبارہ سپرد قلم کرنا ہےظفری بھائی اردو محفل پر واپسی مبارک ہو۔
اس کی عمر تو شاید گزر گئیحسینوں کے خطوط
تو پھر مزاح لکھیں جس پر انہیں فنکارانہ مہارت ہے ۔۔۔۔اس کی عمر تو شاید گزر گئی
تو پھر کیا تصویر بتاں کی عمر باقی ہے ؟اس کی عمر تو شاید گزر گئی
یہ اچھا آئیڈیا ہے قبلہ، جلدی کر لیں کہیں اپنی شادی خانہ" آبادی" کی طرح اس میں بھی دیر نہ کردیں!تصویر لگا دوں گا ۔ دیکھ لینا ۔
آپ انورٹڈ کوماز کی جگہ ملکی آبادی ہی لکھ دیتے تو کیا تھا؟ زیادہ سے زیادہ سمائلی کے بجائے قہقہہ چسپاں کرنا پڑتا ۔یہ اچھا آئیڈیا ہے قبلہ، جلدی کر لیں کہیں اپنی شادی خانہ" آبادی" کی طرح اس میں بھی دیر نہ کردیں!
یعنی۔دوسرے محفلین پر تبصرے کی تفصیل ہو۔
شمشاد بھیا دی گریٹملاقات اتنی طویل نہیں تھی کہ غیر موجود محفلین کا ذکر خیر و ۔۔۔ بھی اس میں جگہ بنا پاتا۔
البتہ شمشاد بھائی کا ذکر ہوا تھا اور ہمیشہ کی طرح بہت اچھے الفاظ میں۔