آپا سیما سے ملاقات کا احوال

وجی

لائبریرین
ہیں ہیں کیا جنوں کے بھی بارڈر ہوتے ہیں۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ بس جرسی وغیرہ کا بارڈر ہوتا ہے یا پھر شرٹس کے دامن کا بارڈر ہوتا ہے۔
جی بلکل اور پھولوں کا بھی بارڈر ہوتا ہے اور فوج بھی
آپ کو تو اچھے سے اندازہ ہوگا۔
 

فہیم

لائبریرین
ہم آپ سے متفق نہیں ہیں ۔ اگر بریانی کی پلیٹ سے خوشی حاصل ہوتی ہے تو خریدنے کی کیا ضرورت۔ کسی کے مہمان بن کر اس کی جیب پہ خرچہ ڈالا جا سکتا۔
پھر آپ کے مہمان بن جائیں کیا :)
ویسے کیا سویڈن میں بریانی ملتی ہے؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے تو کافی پینے کی بات کی۔
خون تو خواتین پیتی ہیں اپنے نصفِ بہتر کا :)
دراصل کل ہمیں ایک کے دو ، دو کے چار نظر آ رہے تھے۔ نجانے کس بات پہ لکھ دیا ایسا۔ ویسے آپ نے مکوڑوں کے پکوڑے کھانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ اتنا تو یاد ہے فہیم بھیا۔
نجانے خواتین اپنے نصف بہتر کا خون پیتی کیسی لگتی ہوں گی۔ ہم سے تو دیجھا بھی نہیں جاتا۔
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
دراصل کل ہمیں ایک کے دو ، دو کے چار نظر آ رہے تھے۔ نجانے کس بات پہ لکھ دیا ایسا۔ ویسے آپ نے مکوڑوں کے پکوڑے کھانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ اتنابتو یاد ہے فہیم بھیا۔
نجانے خواتین اپنے نصف بہتر کا خون پیتی کیسی لگتی ہوں گی۔ ہم سے تو دیجھا بھی نہیں جاتا۔
بس تمہاری شادی ہونے کی دیر ہے، تمہیں بھی خون پینا اچھا لگنے لگے گا 🤣🤣🤣🤣🤣
 
Top