گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ تو فہیم بھائی کریں گے نا ہمیں گفٹ۔ ہم اگر کسی کی مہمان نوازی کرتے ہیں تو برتن انھی سے دھلواتے ہیں۔اگر نہیں آتے تو ڈش واشر گفٹ کر دیں
وہ تو فہیم بھائی کریں گے نا ہمیں گفٹ۔ ہم اگر کسی کی مہمان نوازی کرتے ہیں تو برتن انھی سے دھلواتے ہیں۔اگر نہیں آتے تو ڈش واشر گفٹ کر دیں
اصل میں ابھی منہ کو لگا نہیں ہے نہنجانے خواتین اپنے نصف بہتر کا خون پیتی کیسی لگتی ہوں گی۔ ہم سے تو دیجھا بھی نہیں جاتا۔
اپنے معاملے میں ہم خون چوسنے والا محاورہ استعمال کرتے ہیںاپنے تجربے کو پوری دنیا پر جنرلائز کرنا ٹھیک نہیں 😛
پہلے بریانی تو کھلادیں برتن بعد میں دیکھ لیں گےبریانی ملتی ہے نا۔ ۔ ہمیں بھی آتا بریانی بنانا مزے والی۔
برتن دھونے آتے آپ کو؟
یعنی کہ واقعی میں کسی کی شامت آنی ہے۔اصل میں ابھی منہ کو لگا نہیں ہے نہ
اپنے ساتھ اتنی رعایت کیوں فہیم بھائیاپنے معاملے میں ہم خون چوسنے والا محاورہ استعمال کرتے ہیں
اور جو برتن بریانی بناتے ہوئے استعمال ہوں گے، وہ دھل کر اپنی جگہ پر آئیں گے اس کے بعد بریانی کھائی جاتی ورنہ برتن دھلوانے کا مسئلہ سر پر سوار رہتا ۔پہلے بریانی تو کھلادیں برتن بعد میں دیکھ لیں گے
شاید کچھ زیادہ ہی مزے کا خون ہےاپنے ساتھ اتنی رعایت کیوں فہیم بھائی
یہ اچھا طریقہ ہے برتن دھلاوانے کااور جو برتن بریانی بناتے ہوئے استعمال ہوں گے، وہ دھل کر اپنی جگہ پر آئیں گے اس کے بعد بریانی کھائی جاتی ورنہ برتن دھلوانے کا مسئلہ سر پر سوار رہتا ۔
خون شیریں کے آگے بھلا جام شیریں کیا بیچے ہےیعنی کہ واقعی میں کسی کی شامت آنی ہے۔
مگر نہیں ہونے والا ایسا کیونکہ ہم لال لال مشروب نہیں پیتے سوائے جام شیریں کے۔
فہیم بھیا ۔۔۔۔۔ہم چپ۔
تبھی تو ہمارا کچن صاف ستھرا رہتا ہے مہمانوں کے جانے کے بعد بھی۔یہ اچھا طریقہ ہے برتن دھلاوانے کا
خون شیریں کے آگے بھلا جام شیریں کیا بیچے ہے
کچھ پلے نہیں پڑی آپ کی مثال
یہ کیا ذیابیطس کی بات ہو رہی ہے ؟خون شیریں
ہمیں بلایا ہی کیوں گیا اس لڑی میں؟
بھئی اس خونخوار بحث کو سمیٹو اور کچھ ملاقات کی باتیں کرو ۔
ہم تو پہلے ہی اشارہ کر چکے۔