آپا سیما سے ملاقات کا احوال

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ بڑے خطرنک ہیں جلد سے چمٹ جائیں تو ڈنک بڑی مشکل سے چھوڑتے ہیں ۔۔۔
ہم نے سنا ہے پرانے زمانے میں یہ زخم سینے کے کام آتے تھے ۔
گُل دیکھ لو سلائی کڑھائی اور سگھڑاپے میں بھی ہے ان کا کام ،،، کیا سجھا تم نے انہیں ؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کب کہا کہ ہم ڈھیر لگائیں گے؟؟؟
اب ہم نے کچھ کہا تو آپ عقلمندی کے الٹ کو بھی اپنے آپ پر لے جائیں گی!!!
ہاں تو سنا نہیں آپ نے کہ
جہیڑا بولے اوہو ای کنڈا کھولے
آپ نے مشورہ دیا تو ڈھیر بھی آپ ہی لگائیں۔ باقی کام ہمارا۔
عقلمندی تو عقلمندی ہوتی ہے۔ اس کا بھلا کیا الٹ ہونا۔ :unsure:
 

فہیم

لائبریرین
سر مگر بچا کر ہی انڈیلنا تھا تیل۔ اور تیلی تو ہاتھ کی کھجلی مٹانے کو تھی۔
اب ہر کام میں دوسرے ہی انسانوں کا بھلا تو نہیں دیکھنا نا۔۔ کسی ایک معاملے میں اپنا بھلا دیکھنے کا بھی تو حق ہے کہ نہیں۔ :rolleyes:
یعنی اپنا سر بچا کر رکھنا پڑے گا
نجانے کب نمبر لگ جائے:nailbiting:
 
Top