آپا سیما سے ملاقات کا احوال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دانتوں پر تیزاب ڈال دینا، آناً فاناً صاف ہو جائیں گے۔
اور جو انھوں ( :rollingonthefloor: ) نے مشروب سمجھ کر پی لیا تیزاب تو؟
تو کیا فائدہ آپ سب کو اتنی محنت کر کے ہمارے ہاتھ پیلے اور کسی کو نیلو نیل کرنے کا۔
ایسے ہی رہنے دیں نا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وزن زیادہ ہے تبھی تو مکھیوں نے بچ نکلنے کا موقع ہی نہیں دیا۔ ورنہ نو دو گیارہ ہو نہ جاتی تم۔
ابھی قصہ معلوم جو نہیں نا اسی لئے اتنی باتیں کر رہے ہیں۔ جب معلوم پڑا تو چل پتہ جانا کہ ہم نے کاہے کو اتنے ڈنک کھائے۔
 
Top