سید عمران
محفلین
اب شرائط طے کرنے و دیگر معلومات حاصل کرنے کا وقت گزر گیا!!!اچھا ٹھیک۔۔۔ آپ کہتے ہیں تو ایسے ہی ہے۔ ما ل خرید لیا۔
لیکن یہ معلوم کر لیجئیے گا کہ انھیں گھاس کاٹنی تو آتی نا۔
اب شرائط طے کرنے و دیگر معلومات حاصل کرنے کا وقت گزر گیا!!!اچھا ٹھیک۔۔۔ آپ کہتے ہیں تو ایسے ہی ہے۔ ما ل خرید لیا۔
لیکن یہ معلوم کر لیجئیے گا کہ انھیں گھاس کاٹنی تو آتی نا۔
حواس باختہ پاگل نہیں تو ایک پاگل کے لئے کیسے ہاں کرے گا۔ اسے کیا اپنی زندگی عزیز نہ ہو گی بھلا۔لڑکا دق زدہ بیمار ہے...
حواس باختہ پاگل نہیں!!!
اسے آپ کی پاگل پن والی بیماری کا تھوڑی بتایا!!!حواس باختہ پاگل نہیں تو ایک پاگل کے لئے کیسے ہاں کرے گا۔ اسے کیا اپنی زندگی عزیز نہ ہو گی بھلا۔
وہ تو اپنے آپ کچلی جانی تھیں نا اگر ذرا سا ہاتھ ہی ہوا میں لہرا دیتے۔کیوں مکھیاں کچل کچل کر مارنی تھیں؟؟؟
یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ ادھر کنواں اُدھر کھائیارادہ بدل دیا تو وہ گندگی غلاظت ملے گی تحفہ میں!!!
اب شرائط بھی کیا ہمیں طے نہ کرنے دی جائیں گی؟اب شرائط طے کرنے و دیگر معلومات حاصل کرنے کا وقت گزر گیا!!!
تو کیا آپ کی اس سے کوئی دشمنی ہے جو انجان رکھا ہمارے پاگل پن والی بیماری سے۔اسے آپ کی پاگل پن والی بیماری کا تھوڑی بتایا!!!
یہ سب آپ ہی کی خواہش کے احترام میں کیا گیا!!!تو کیا آپ کی اس سے کوئی دشمنی ہے جو انجان رکھا ہمارے پاگل پن والی بیماری سے۔
یہ سب آپ ہی کی خواہش کے احترام میں کیا گیا!!!
لڑکے میں خون نہ ہونے والی فرمائش!!!
اللہ توبہ یہ خواہش ہم نے کب کی کہ خود کو بھی یاد نہیں۔
بس آپ ہمیں گڑ ہی لا دیجئیے اپنے مشورے والا۔
لڑکے میں خون نہ ہونے والی فرمائش!!!
بہن پریشان نہ ہو، بس انکار کیے دیتے ہیں۔
توبہ کیا باریک بینی سے نتیجہ نکالا ہے۔ لیکن یہ غور نہ کیا کہ ہم نے یہ بولا تھا کہ جس کا خون پہلے سے پیا جا چکا ہو۔ یہ ہرگز نہ کہا تھا کہ دق زدہ ہو۔
ایویں دشمنیاں نہ لگا ئیں ہم سے ایسا نمونہ زیر غور لا کر۔
اور وہ جو زبان دے دی گئی ہے کیسے واپس ملنی؟بہن پریشان نہ ہو، بس انکار کیے دیتے ہیں۔
زبان تو سید عمران نے دی ہے، ہم نے تو نہیں 😜اور وہ جو زبان دے دی گئی ہے کیسے واپس ملنی؟
یعنی کہ آپ ، ہم صاف بری۔ اور زبان دینے والے اب زبان لیں ذرا واپس۔ شکر ہے کہ ابھی مٹھائی نہ بٹی تھیزبان تو سید عمران نے دی ہے، ہم نے تو نہیں 😜
ویسے یہ دق زدہ بھی عمران بھائی کا کوئی مریض ہی ہو گا جس سے انہوں نے کمیشن پکڑ رکھا ہو گا۔یعنی کہ آپ ، ہم صاف بری۔ اور زبان دینے والے اب زبان لیں ذرا واپس۔ شکر ہے کہ ابھی مٹھائی نہ بٹی تھی
کیا مطلب ؟ویسے یہ دق زدہ بھی عمران بھائی کا کوئی مریض ہی ہو گا جس سے انہوں نے کمیشن پکڑ رکھا ہو گا۔
یعنی کہ کمیشن بھی حاصل ہو گا۔ اور ہم سمجھ رہے کہ آپ کے کاندھوں کا بوجھ ہلکا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ویسے یہ دق زدہ بھی عمران بھائی کا کوئی مریض ہی ہو گا جس سے انہوں نے کمیشن پکڑ رکھا ہو گا۔
لاحول...یعنی کہ کمیشن بھی حاصل ہو گا۔ اور ہم سمجھ رہے کہ آپ کے کاندھوں کا بوجھ ہلکا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
کل کی کرتی آج ہاں کردیں...کیا مطلب ؟
یعنی کہ ہماری قربانی دی جا رہی ہے ۔۔۔ اللہ معافی کیسی سازش ہوئی ہمارے خلاف نا۔
اب تو ہم ضرور ہاں کریں گے اور اس دق زدہ کو مرحوم کر کے سارا قصور ان کے معالج کا ثابت کریں گے۔
کیا خیال ہے روفی بھیا ۔۔۔ ہاں کر دی جائے اور بدلہ لے لیا جائے۔