آپا سیما سے ملاقات کا احوال

فہیم

لائبریرین
صابرین کی فہرست تو لمبی ہے یعنی کہ ہمارے گھر کے سب لوگ۔ خاص طور پر پانچ بھابیاں ۔ ان کا صبر تو واقعی قابلِ ذکر ہے۔
باقی درجہ بدرجہ تمام ۔ کئی جگہ جگہ تبدیل بھی ہو جاتی اور صابر ہمیں بننا پڑتا اور ہماری اسٹوڈنٹس کو شکر گزار کہ ہم کس صبر سے انھیں برداشت کرتے ہیں۔
کیا چھوہارے خریدنے کے لئے عدالت لگانی پڑنی جو اتنے سارے گواہان کی ضرورت کہ جتنے چھوہارے خریدوں گا اپنی جیب سے خریدوں گا۔
قاضی صاحب کی تو سمجھ آتی ہے کہ تول میں کمی بیشی نہ ہو، اس مارے ان کا ہونا ضروری ہے۔
اب دیکھیں نہ۔ جب خود آپ کا کسی کی بھابھی بننے کا وقت آئے گا تو قاضی اور چھوہارے دونوں مفت میں آجائیں گے۔
اور پھر آپ مزید صابر ہوچلیں گی :)
 

سید عمران

محفلین
روفی بھیا کہتے ہیں کہ ایک زبان ہونی چاہئیے بندے کی۔
کیا ہوا ان دق زدہ بھیا کا۔۔۔ زندہ ہیں ابھی نا؟
یہ روفی بھیا نہیں فومی بھیا کہہ رہے ہیں!!!
اور بتاشے کے بجائے چھوہاروں کا انتظام کیسا رہے گا :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بطور قاضی، وہ صرف چھوہاروں پر دھیان رکھیں گے۔
اور جو ہمارے سر ہلانے سے پہلے ہی چھوہارے ختم کر دئیے تو پھر کیا بانٹیں گے؟
چنے؟
نہیں نا۔۔۔ اس لئے ہمیں بس بتاشے دلا دیجئیے۔ چھوہاروں والے پروگرام کے لئے کسی اور کی گردن پتلی دیکھتے ہیں۔
 
Top