گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شادی شدہ ہونا کیا؟؟؟؟جیسے شادی کرنا نیک کام
اور شادی شدہ ہونا؟؟؟
بال بال بچے پھر تو ہم۔ اللہ شکر۔
شادی شدہ ہونا کیا؟؟؟؟جیسے شادی کرنا نیک کام
اور شادی شدہ ہونا؟؟؟
وہ چوکا بھی کچھ عرصے قبل وہ لگا چکے ہیں۔وہ کیا روشنی ڈالیں گے۔۔۔ انھیں چوتھا اسکور تو کر لینے دیجئیے پہلے تا کہ یہ کام بھی نمٹے۔
احتجاج مظلوم کرتا ہے۔سانپ نکل گیا تو لکیر پیٹیں گے کیا احتجاج کر کے۔
اوہ ۔۔۔ اچھاوہ چوکا بھی کچھ عرصے قبل وہ لگا چکے ہیں۔
شامت لائی نہیں جاتی۔دیکھا نا۔۔۔ دو دن میں آپ کو بھی معلوم پڑ گیا کہ شامت ہی آنی ہے کسی کی۔۔۔ بس اسی لئے تو ہم بھی صبر کی مثال بنے بیٹھے کہ کسی کی شامت نہ ہی لائیں تو اچھا۔
کیا مطلب۔۔۔احتجاج مظلوم کرتا ہے۔
اور مظلوم لفظی اعتبار سے
مذکر ہے اور۔۔۔۔۔۔
شامت لائی نہیں جاتی۔
بلکہ شامت خود آنے والی ہوتی ہے
تسی سمجھ گئے نہ
الیکشن سے پہلے ہر لیڈر بھی کچھ ایسا ہی کہتا ہےکیا مطلب۔۔۔
مظلوم کیا ہمیشہ مذکر ہوتا ہے۔
اچھا یہ بات ہے تو پھر ہمیں ہر گز ہر گز ہر گز ظالم نہیں بننا۔
مطلب شامت کوئی اور نہیں
اتنے سمجھدار ہوتے ہم تو سمجھ جاتے۔
کون کس کی شامت لاتا ہے؟
یا کس کے ہاتھوں کس کی شامت آتی ہے؟
ہمارے گھر تو دونوں قسم کے سین چلتے رہتے اس لئے سمجھنا مشکل ہے کافی۔
کچھ لیڈر اپنی بات پر قائم بھی تو رہتے ہوں گے۔ ہمیں انھی میں سے ایک سمجھ لیجئیے۔الیکشن سے پہلے ہر لیڈر بھی کچھ ایسا ہی کہتا ہے
مطلب شامت کوئی اور نہیں
بلکہ وہی ہوتی ہے جسے ڈولی میں بٹھا کر لایا جاتا ہے
آج کے دور میں اپنے ملک میں تو کوئی ایسا لیڈر دکھائی نہیں دیتاکچھ لیڈر اپنی بات پر قائم بھی تو رہتے ہوں گے۔ ہمیں انھی میں سے ایک سمجھ لیجئیے۔
زبردست!
اب تو واقعی کسی کی شامت لے ہی آنی چاہئیے نا،
ہاں تو ہم اپنے ملک میں ہیں بھی تو نہیں نا۔۔۔ اور جہاں ہیں وہاں ایسے ہی لیڈر ہوتے ہیں۔آج کے دور میں اپنے ملک میں تو کوئی ایسا لیڈر دکھائی نہیں دیتا
کب سے ڈھونڈ رہے۔۔ کوئی شرمانے والا ایموجی ہی نہیں ملا فہیم بھیا۔زبردست!
یعنی چھوہاروں اور بریانی کا انتظام ہوگیا
کب سے ڈھونڈ رہے۔۔ کوئی شرمانے والا ایموجی ہی نہیں ملا فہیم بھیا۔
اس لیے یہ لگا دیتے۔۔۔ یہ بھی تو ضروری ہے نا کسی ایک کے لیے۔ آخر کو شامت جو آنی ہے۔
یہ ہمارے اسٹائل کا نہیں۔
یہ ہے نہ۔
اور وہ شامت کب تک آنے کی امید رکھیں
کہیں تو ہم ڈھونڈ دیں کوئییہ ہمارے اسٹائل کا نہیں۔
کب تک۔۔۔ کا جواب یہ ہے کہ پنج سالہ منصوبہ ہی سمجھئیے ۔
یہ دیکھ لیجئیے۔۔۔۔ اگر شامت لانے سے پہلے ہی اِدھر اُدھر ہو گیا تو ہمارا کیا ہو گا پھر۔
اب کسی کی شامت لانی ہی ہے تو دنوں یا مہینوں کے لئے تو نہ ہو۔۔۔ کم سے کم ہماری آخری سانس تک تو ہو نا۔
ڈھونڈھنا نہیں ہےکہیں تو ہم ڈھونڈ دیں کوئی
یعنی پہلے ہی ڈھونڈ رکھا ہےڈھونڈھنا نہیں ہے