گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کھجور کا درخت لگایا ہے۔ اس پر کھجوریں لگنے کا انتظار کرنا ہے اور پھر انھی کے چھوہارے بنائیں گے اور بانٹیں گے۔یعنی پہلے ہی ڈھونڈ رکھا ہے
اور پھر کیا کرنا ہے؟؟؟؟؟؟
اب اس میں کتنا وقت لگنا۔۔ اوپر والا جانے۔
کھجور کا درخت لگایا ہے۔ اس پر کھجوریں لگنے کا انتظار کرنا ہے اور پھر انھی کے چھوہارے بنائیں گے اور بانٹیں گے۔یعنی پہلے ہی ڈھونڈ رکھا ہے
اور پھر کیا کرنا ہے؟؟؟؟؟؟
اللہ خیر و عافیت والا معاملہ فرمائے۔ آمینکھجور کا درخت لگایا ہے۔ اس پر کھجوریں لگنے کا انتظار کرنا ہے اور پھر انھی کے چھوہارے بنائیں گے اور بانٹیں گے۔
اب اس میں کتنا وقت لگنا۔۔ اوپر والا جانے۔
آمین ثم آمیناللہ خیر و عافیت والا معاملہ فرمائے۔ آمین
یعنی کہ اب یہی اسپیڈ برقرار رکھیں گے تو جلدی ہی چالیس ہو جائیں گے پورے۔ذہانت مؤنث ہے۔ یعنی ہمارے لیے نا محرم
ویسے کوئی سالوں بعد جاکر اتنے قلیل عرصے میں اتنی پوسٹس کی ہونگی جتنی پورے سال میں بھی نہیں ہوتی تھیں
گُلِ یاسمیں کی خوشبو کا اثر اگر ایسا ہی رہاتو شاید 50 ہی ہوجائیںیعنی کہ اب یہی اسپیڈ برقرار رکھیں گے تو جلدی ہی چالیس ہو جائیں گے پورے۔
یہ وہاں جا کر بھی پتا چل سکتا ہے...تب تو اسلحہ استعمال ہو چکا ہو گا۔۔۔ ہم کیسے دیکھ پائیں گے کہ قانونی اسلحے سے شہادت پائی یا غیر قانونی سے۔
مطلب شادی شدہ ہونا بہت اچھی بات ہے خاص کر خواتین کے لیے!!!شادی شدہ ہونا کیا؟؟؟؟
بال بال بچے پھر تو ہم۔ اللہ شکر۔
اور غالبا دو وکٹیں بھی گراچکے ہیں...وہ چوکا بھی کچھ عرصے قبل وہ لگا چکے ہیں۔
قسم سے؟؟؟
اب تو واقعی کسی کی شامت لے ہی آنی چاہئیے نا،
نیکی اور پوچھ پوچھ...کہیں تو ہم ڈھونڈ دیں کوئی
درخت لگایا ہے ناں پودا تو نہیں...کھجور کا درخت لگایا ہے۔ اس پر کھجوریں لگنے کا انتظار کرنا ہے اور پھر انھی کے چھوہارے بنائیں گے اور بانٹیں گے۔
اب اس میں کتنا وقت لگنا۔۔ اوپر والا جانے۔
خدا آپ کی یہ محنتیں مشقتیں بار آور کرے...ذہانت مؤنث ہے۔ یعنی ہمارے لیے نا محرم
ویسے کوئی سالوں بعد جاکر اتنے قلیل عرصے میں اتنی پوسٹس کی ہونگی جتنی پورے سال میں بھی نہیں ہوتی تھیں
آمین ثم آمیناللہ خیر و عافیت والا معاملہ فرمائے۔ آمین
خیال رکھئیے گا فہیم بھیا کہ چالیس ہم نے عمر کے لئے بولا تھا۔ یعنی کہ کہتے کچھ اور مطلب کچھ ہوتا ہے۔ تبھی تو ہمارے روفی بھیا کو ہماری وجہ سے اکثر سر میں درد رہتا ہے۔گُلِ یاسمیں کی خوشبو کا اثر اگر ایسا ہی رہاتو شاید 50 ہی ہوجائیں
ہر نہ ہو پوری مگر اسے آخری بھی تو سمجھا جا سکتا ہے نا۔یہ وہاں جا کر بھی پتا چل سکتا ہے...
دنیا میں ہر خواہش پوری نہیں ہوسکتی!!!
بالکل کوئی نہیں مانے گا یہ بات کہ بیوی مصیبت ہوتی ہے۔مطلب شادی شدہ ہونا بہت اچھی بات ہے خاص کر خواتین کے لیے!!!
مصیبت تو مردوں کو جھیلنی پڑتی ہے...
یہاں مصیبت سے کوئی بیوی مراد نہ لے...
جیسے لوگوں نے ہماری یہ بات مان ہی لینی ہے!!!
یعنی ابھی تک ٹوٹل اٹھارہ بار قبول قبول کہہ چکے۔۔ تبھی ایسے ہو گئے ہیں۔اور غالبا دو وکٹیں بھی گراچکے ہیں...
یہ بھی تو بتائیں!!!
کوئی شک؟؟؟قسم سے؟؟؟