گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بھری ہوئی؟5 لاکھ...
بھیجیں اب جلدی!!!
بھری ہوئی؟5 لاکھ...
بھیجیں اب جلدی!!!
آہو!!!بھری ہوئی؟
لگتا ہے چرس پر ایلفی لگا کر پی گئے...یہ مسوم بھیا کہاں مصروف رہ گئے کہ آتے ہی نہیں ۔
بھری ہوئی تو دھماکہ ثابت ہوں گی ۔
لیموں کا تحفہ بھجوا دیں۔ ایلفی کا اثر بھی جاتا رہے گا۔لگتا ہے چرس پر ایلفی لگا کر پی گئے...
نشہ اچھی طرح چپک گیا!!!
تمباکو سے تو بھری ہوتیں!!!گڑ سے تو نہیں بھری ہونی نا۔
ایلفی کا یا چرس کا؟؟؟لیموں کا تحفہ بھجوا دیں۔ ایلفی کا اثر بھی جاتا رہے گا۔
چرس کا تو جائے گا ہی۔ ایلفی کا بھی جاتا رہے گاایلفی کا یا چرس کا؟؟؟
تمباکو مضر صحت ہے 😾تمباکو سے تو بھری ہوتیں!!!
جی ہمیں تو بریانی بھی بنانی آتی ہے ۔ بچارے سموسے کیا بیچتے ہیںآپ کا مطلب ہے کہ میدہ، قیمہ ، آلو ، تیل سب بھیج دیں۔ کیا آُ کو بنانے آتے سموسے فہیم بھائی۔
کیسا ہوں بھلا
حالانکہ دوسری والی لائن پر کہنا چاہئیے تھا۔
آپ بھی نا۔۔ کیسے بھائی ہیں فہیم بھائی۔
کیا اس بات سے یہ سمجھ لینا ہے کہ آپ کے پاس سوچنے والا ینتر موجود ہےہاں تو کیا ہوا پھر۔
سوچنا تو پڑتا نا فہیم بھیا۔
چٹنی کے ساتھ کولڈرنک بھی لیتے آئیے گاچٹنی ہم لے آئیں گے...
پھر دونوں مل کے مزے مزے سے کھائیں گے...
سموسہ چٹنی!!!
سمو سے کچھ نہیں بیچتے بلکہ خود بیچے جاتے ہیںجی ہمیں تو بریانی بھی بنانی آتی ہے ۔ بچارے سموسے کیا بیچتے ہیں
کیسا ہوں بھلاآپ جو کہبا چاہئے تھا کہ ہماری بہنا کی مرضی کے خلاف کچھ نہ ہو گا۔ اور بس پھر آپ اچھے والے بھائی ہوتے۔
شک کے ش کا بھی سوچا نا تو لگ پتہ جانا فیر۔کیا اس بات سے یہ سمجھ لینا ہے کہ آپ کے پاس سوچنے والا ینتر موجود ہے
فرمائشی پروگرام اگر شروع ہو ہی گیا ہے تو ہماری فرمائشی فہرست بھی زیر غور رہےچٹنی کے ساتھ کولڈرنک بھی لیتے آئیے گا
ہم سمجھے کہ صرف کھائے جاتے ہیںسمو سے کچھ نہیں بیچتے بلکہ خود بیچے جاتے ہیں
بھوک کا احساس جگا دیا اس پوسٹ نےفرمائشی پروگرام اگر شروع ہو ہی گیا ہے تو ہماری فرمائشی فہرست بھی زیر غور رہے
کولڈ ڈرنک کے نام پر ایک بڑا والا گلاس لسی تو لازم ہے۔ ساتھ میں مینگو جوس۔ اور بس۔
دیکھیں تو۔۔۔ سموسے بنے نہیں ابھی اور میز سج بھی گئی۔
اللہ صبر دے۔
مگر اس سے پہلے بنائے جاتے ہیں جو کہ آج ہم بنانے والے۔ہم سمجھے کہ صرف کھائے جاتے ہیں