عثمان
محفلین
دھاگہ سبسکرائب کر لیں۔ اطلاع پہنچ جایا کرے گی۔یہاں سب آپس میں کیا باتیں کر رہے ہیں ہممم م مجھے بتائے بنا
دھاگہ سبسکرائب کر لیں۔ اطلاع پہنچ جایا کرے گی۔یہاں سب آپس میں کیا باتیں کر رہے ہیں ہممم م مجھے بتائے بنا
اچھا جی پر وہ کیسے کر تے ہیںدھاگہ سبسکرائب کر لیں۔ اطلاع پہنچ جایا کرے گی۔
لگتا ہے کہ آپ کی تحریر میں "جی" ختمہ کا کام دیتا ہے جی۔ہممم ممم ممم م سمجھ گئی جی کبھی کبھی وہ بھی ٹھیک سے کام نہیں کرتا ہے جی
ہاہاہاہاہا نہیں عثمان بھائی یہ نا مجھے شمشاد بھائی نے جی کہنے کی عادات ڈالوائی ہے اب کیسے جائے گیلگتا ہے کہ آپ کی تحریر میں "جی" ختمہ کا کام دیتا ہے جی۔
اور انھوں نے یہ عادت کیوں ڈلوائی؟ہاہاہاہاہا نہیں عثمان بھائی یہ نا مجھے شمشاد بھائی نے جی کہنے کی عادات ڈالوائی ہے اب کیسے جائے گی
تاکے میں ہاں نا کہوں بلکے جی کہوںاور انھوں نے یہ عادت کیوں ڈلوائی؟
ہاں کہنے میں کیا برا ہے ؟تاکے میں ہاں نا کہوں بلکے جی کہوں
کم از کم واک تک تو اچھا ہے اس کے بعد کا کچھ نہیں کہہ سکتے ہے!!!! کہ دن شروع ہوجانا ہے!!!!!پریشان نہ ہوں اور موڈ اچھا ہی رکھیں۔
جی بالکل !!!!تاکہ روزہ صبح صبح ہی افطار کرنا پڑ جائے!!!!!!!!تو پھر ایسا کریں کہ واک کوئی تیس چالیس کیلومیڑ بڑھا دیں۔
بہت خوب یعنی میں ایک مہینے میں 60 سے 90 روزے رکھوں!!!!اچھا ہے ناں۔ اس طرح ایک دن میں دو، دو یا تین، تین روزے رکھے جا سکتے ہیں۔