آپس کی باتیں دوسری لڑی

شاہد شاہنواز

لائبریرین
میں تو پہلی نظر میں نام "آپس کی باتیں دوسری لڑائی " پڑھ گئی۔
ہاں جہاں مجھ جیسے دو چار آجاتے ہیں آٹو میٹک لڑائی شروع ہوجاتی ہے۔۔۔ اللہ نے مختلف انسانوں میں مختلف صلاحیتیں ودیعت کی ہیں۔۔۔ بس ہمیں غرور نہیں کرنا چاہئے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
رونا نہیں رہ رہے ہوں۔ ہنس رہے ہوں گے۔

ایک یہودی سے کسی نے پوچھا "تم لوگ اتنے عقلمند کیسے ہوتے ہو؟"

یہودی کہنے لگا "ہم ایک خاص قسم کی مچھلی کھاتے ہیں۔ ایک چھوٹی مچھلی کی قیمت ۳۰ ڈالر ہوتی ہے۔

"مجھے بھی وہ مچھلی کھانی ہے۔"

"لاؤ ۳۰ ڈالر نکالو۔ میں تمہیں خاص مچھلی کھلاتا ہوں۔"

اس بندے نے ۳۰ ڈالر دیئے۔ یہودی نے ایک عام سی مچھلی جو ایک ڈالر میں ۱۰ ملتی تھیں، وہ لا کر کھلا دی۔

وہ بندہ چیخ پڑا اور یہودی پر برسنے لگا "تم نے میرے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ یہ خاص مچھلی نہیں ہے، وغیرہ ۔۔۔ وغیرہ"

یہودی کہنے لگا "دیکھا ایک ہی مچھلی کھانے سے تمہیں عقل آ گئی ناں۔"
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
میں کس سے بات کروں کوئی ہے مجھ سے بات کرنے والا
یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا اردو محفل میں ۔۔۔ یہاں سیماب سے کوئی نہیں ہے بات کرنے کو۔۔۔
میں ہوں ناں۔ لیکن تم اتنے دنوں سے تھیں کہاں؟
شعر کا مزہ کرکرا کر دیا آپ نے آکر ۔۔۔ شرط یہ تھی کہ کوئی نہ ہوتا۔۔۔
 
Top