ہر وقت آپ مجھے الزام کیوں دیتے ہیںیہ تمہاری وجہ سے ہی تاٰخیر ہوتئی تھی
ھاھاھاھاھاھا نہیں بھائی میں وہاں کبھی نہیں جاؤں گی ایک بار نہیں کہا ہے تو نہیںتاکہ تم کسی الزام میں تو پکڑی جاؤ اور تمہیں تھانے جانا پڑے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا یہ کیا بھائی وہاں بلانے کے لئے آپ میری شادی پولیس والے سے کر رہے ہیںایک نہ ایک دن تو جانا ہی پڑے گا۔
اللہ کرئے تمہاری شادی کسی پولیس والے سے ہی ہو جائے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا یہ کیا بھائی وہاں بلانے کے لئے آپ میری شادی پولیس والے سے کر رہے ہیں
نہیں جی مغل بھائی نے منع کیا ہے مجھے وہاں جا نے سےشمشاد بھائی کو ضد ہو گئی ہے۔ ایک وزٹ کر ہی لیں تھانے کا، گھومنے پھرنے کے بہانے۔
نہیں جی مغل بھائی نے منع کیا ہے مجھے وہاں جا نے سے
نہیں جی وہاں جاؤں گی تو شمشاد بھائی الزام لگا ئیں گے مجھ پراچھا پھر تو بڑا مسئلہ ہو گیا۔
کوئی ڈاکومینٹری ہی دیکھ لیں تھانے کے بارے میں۔
پولیس کے کسی چھوٹے موٹے سپاہی سے نہیں، کسی بڑے افسر سے ہونی چاہیے۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا یہ کیا بھائی وہاں بلانے کے لئے آپ میری شادی پولیس والے سے کر رہے ہیں
پولیس کے کسی چھوٹے موٹے سپاہی سے نہیں، کسی بڑے افسر سے ہونی چاہیے۔
نا بابا نا جی مجھے نہیں کر نی پولیس والے سے شادیپولیس کے کسی چھوٹے موٹے سپاہی سے نہیں، کسی بڑے افسر سے ہونی چاہیے۔
آپ پولیس میں ہی کیوں بھیج رہے ہیںچلو نہ سہی، لیکن "وہ" شادی کے بعد پولیس میں بھرتی ہو گیا، پھر کیا کرو گی؟
اچھا کیا کیا فائدہ ہےپولیس میں فائدے بہت ہیں ناں۔
ہممم اتنا ہیپہلا فائدہ یہ کہ اڑوس پڑوس پر بڑا رعب پڑتا ہے۔