اب جان کر مجھے کیا کر نا ہے مجھے تھوڑی پولیس میں جا نا ہےاور بھی بہت سے فائدے ہیں۔ کون کون سے گنواؤں۔
اب یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہو تا ہےتم زندہ ہو؟ میں تو سمجھا تھا کہ ۔۔۔ ۔۔
خیر چھوڑو یہ بتاؤ کہاں تھیں اتنے عرصے سے؟
الزام کیا لگنا بھائی پر اب کیا تو کیا نا آپ نےچلو اب مجھ پر الزام لگا دو۔
وعلیکم اسلاماسلامُ علیکم
اشتیاق علی مبارک ہو نئے دھاگے کی۔ انشا اللہ ہم آتے رہیں گے
یہ دیکھو یہاں میں نے تمہیں یاد کیا تھا۔اچھا چلو چھوڑو سب باتیں، یہ بتاؤ اتنا عرصہ کہاں رہیں؟
یہاں کر لیا تو کیا ہو گیا، مطلب تو یاد کرنے سے ہے ناں۔
کہیں نہیں بھائی گھر میں ہی تھی