تبسم
محفلین
چلنا نہیں بھائی دوڑ نا شروع ہو گیا ہےمطلب دھاگا چلنا شروع ہو گیا ہے۔ واہ۔
چلنا نہیں بھائی دوڑ نا شروع ہو گیا ہےمطلب دھاگا چلنا شروع ہو گیا ہے۔ واہ۔
ہاہاہاہا اچھا جیم م م م۔ بہت خوب ۔ آخری دھاگہ کس کا ہے اور کس نے کھولا ہے۔
جی جی ۔ہاہاہاہا اچھا جی
یہاں بھی باتیں ہی ہوتی ہیں، بغیر سر پیر کے۔
کئی جگہ باتیں ہی ہوتی ہیں۔یعنی دو دو جگہ باتیں
باتیں ہی باتیں
باتوں کی باتیں
کہتے ہیں باتوں باتوں میں۔
؎کئی جگہ باتیں ہی ہوتی ہیں۔
؎
تو پھر یہ باتیں باتیں غزل پڑھیئے اور باتیں کیجئے۔
شامِ غم کچھ اُس نگاہِ ناز کی باتیں کروبےخودی بڑھتی چلی ہے، راز کی باتیں کرو
یہ سکوتِ ناز، یہ دل کی رگوں کا ٹُوٹناخامشی میں کچھ شکستِ ساز کی باتیں کرو
نکہتِ زلفِ پریشاں، داستانِ شامِ غمصبح ہونے تک اِسی انداز کی باتیں کرو
عشق رُسوا ہو چلا، بے کیف سا، بے زار ساآج اُس کی نرگسِ غمّاز کی باتیں کرو
نام بھی لینا ہے جس کا اِک جہانِ رنگ و بُودوستو اُس نو بہارِ ناز کی باتیں کرو
ہر رگِ دل وجد میں آتی رہے، دُکھتی رہےیونہی اُس کے جا و بے جا ناز کی باتیں کرو
جو عدم کی جان ہے، جو ہے پیامِ زندگیاُس سکوتِ راز، اُس آواز کی باتیں کرو
کس لئے عذرِ تغافُل، کس لئے الزامِ عشقآج چرخِ تفرقہ پرداز کی باتیں کرو
کُچھ قفس کی تیلیوں سے چھَن رہا ہے نُور ساکُچھ فضا، کُچھ حسرتِ پرواز کی باتیں کرو
جو حیاتِ جاوداں ہے، جو ہے مرگِ ناگہاںآج کچھ اُس ناز، اُس انداز کی باتیں کرو
جس کی فُرقت نے پلٹ دی عشق کی کایا فراقآج اس عیسیٰ نفس دم ساز کی باتیں کرو
(رگھو پتی سہائے فراق گھورکھپوری)
یہاں آپس کی باتیں ہو تی ہے آپ کی آپس کی بات یہ ہے کے ناعمہ نے آج عائشہ عزیز کا laptop توڑدیا
غزلوں سے ہمارا کیا تعلق واسطہ
مجھے نہیں لگتا ایسا ۔او سو سیڈ
کہیں یہ وہی لیپ ٹاپ تو نہیں تھا جو شہباز شریف صاحب نے دیا تھا؟
ٹھیک ہے جناب آپ کہتے ہیں تو پڑھ لیتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔میں نے کہا کہ غزل میں کافی ساری باتیں کی گئی ہیں تو شاید باتیں کرنے کے لئے کئی موضوعات مل جائیں۔
ٹھیک ہے جناب آپ کہتے ہیں تو پڑھ لیتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
توڑ دیا کیا مطلب؟ خراب کر دیا یا توڑ ہی دیا؟یہاں آپس کی باتیں ہو تی ہے آج کی آپس کی بات یہ ہے کے ناعمہ نے آج عائشہ عزیز کا laptop توڑدیا