شمشاد بھائی چائے میں پتی ڈال کر آپ ان سے کیا بنوانا چاہتے ہیں۔احمد بھائی چائے میں پتی ڈال کر اوون میں رکھیں اور 2 منٹ میں چائے تیار۔ اس میں کیا مشکل ہے۔
واقعی ۔لیکن یہ تو مشرق وسطیٰ میں ہیں اور محفل میں پتی کا ریٹ بتانے والا کوئی دھاگہ بھی نہیں۔پتی کی ریٹ سے ڈرانا چاہتے ہیں۔
لپٹن کی تعویذ والی چائے جس میں 100 تعویذ ہوتے ہیں، اس کی قیمت 14 ریال ہے۔واقعی ۔لیکن یہ تو مشرق وسطیٰ میں ہیں اور محفل میں پتی کا ریٹ بتانے والا کوئی دھاگہ بھی نہیں۔
وہ کیا ہے کہ ابھی سے پریکٹس شروع کر دیں ناں۔شمشاد بھائی ایسا ہی ٹھیک ہوں آپ کیوں چائے بناوانا چاہ رہے ہیں مجھے سے
تو اس طرح کہیں نا میں تو یہ سمجھا کہ آپ ان کو بنی ہوئی چائے میں پتی ڈال کر اوون میں رکھنے کا کہہ رہے ہیں۔عبد القدوس بھائی کپ میں چائے کی پتی ڈالنے کا لکھنا تھا۔
آنکھیں دکھانے کے نہیں بلکہ ان کی ہمدردیاں حاصل کرنے کیلئے۔ کیونکہ چولہے پہ تو پانچ دس منٹ لگ جاتے ہیں لیکن اوون میں شمشاد بھائی کے بقول دو منٹ کا کام ہے۔اوون میں چائے پکانا۔۔۔ ۔۔۔ ایک نیا آئیڈیا۔ خواتین کو آنکھیں دکھانے کے مترادف ہے۔