آپس کی باتیں دوسری لڑی

شمشاد

لائبریرین
احمد بھائی چائے میں پتی ڈال کر اوون میں رکھیں اور 2 منٹ میں چائے تیار۔ اس میں کیا مشکل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی ۔لیکن یہ تو مشرق وسطیٰ میں ہیں اور محفل میں پتی کا ریٹ بتانے والا کوئی دھاگہ بھی نہیں۔:battingeyelashes:
لپٹن کی تعویذ والی چائے جس میں 100 تعویذ ہوتے ہیں، اس کی قیمت 14 ریال ہے۔
کبھی کبھار رعایتی قیمت دو ڈبے اکٹھے لگا دیتے ہیں 21 ریال میں۔

لپٹن کے علاوہ یہاں دسیوں قسم کی چائے کی پتی ملتی ہے۔ کھلی چائے بھی اور پڑیا والی بھی۔
 
اوون میں چائے پکانا۔۔۔ ۔۔۔ ایک نیا آئیڈیا۔ خواتین کو آنکھیں دکھانے کے مترادف ہے۔:laugh:
آنکھیں دکھانے کے نہیں بلکہ ان کی ہمدردیاں حاصل کرنے کیلئے۔ کیونکہ چولہے پہ تو پانچ دس منٹ لگ جاتے ہیں لیکن اوون میں شمشاد بھائی کے بقول دو منٹ کا کام ہے۔:laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو خاتون خانہ کی غیر حاضری میں اکثر مائیکرو ویو اوون میں چائے بناتا ہوں۔ دو منٹ میں بن جاتی ہے۔
 
Top