پکی بات ہے ناں کہ کان میں کچھ بتانا ہی ہے۔ ایسا نہ ہو کہ کان ہی کاٹ کر لے جائیں۔آپس کی بات ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ کان کریں ذرا پھر بتاتا ہوں!!!!!
بھائی آپس کی بات ہے میں انسان ہی ہوں!!!!پکی بات ہے ناں کہ کان میں کچھ بتانا ہی ہے۔ ایسا نہ ہو کہ کان ہی کاٹ کر لے جائیں۔
ویسے یہ غلط فہمی پکچرز دیکھنے کے بعد ہی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔وہ کیا ہے کہ غلط فہمی بھی تو ہو سکتی ہے ناں۔
ابھی سازشین ہو نہیں رہی ہیں آپ نے اچھے یاد کر وایا ابھی کرنی ہےمیں ادھر ہی ہوں۔ اچھا۔ یہ میرے خلاف کیا سازشیں ہو رہی ہیں؟