ماوراء
محفلین
~~زکریا نے کہا:بہت جلد مکر گئی ہیں آپ ماوراء۔
زکریا، آپ کو شاید معلوم ہی نہیں کہ میرے ساتھ کیا ہوا ہے۔ مجھے مجبوراً ایسا کہنا پڑا۔
اب کوئی بھی آ جائے۔
~~
~~زکریا نے کہا:بہت جلد مکر گئی ہیں آپ ماوراء۔
محب علوی نے کہا:زکریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شششششششششششششششششششششششششش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چپ
محب علوی نے کہا:ہائے یہ مجبوریاں
اب قیصرانی
زکریا نے کہا:بہت جلد مکر گئی ہیں آپ ماوراء۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:نہیں میری چٹھی ِ حس مجھے کچھ اور بتاتی ہے ۔ خیر ،
~~
مجھے لگتا ہے کہ آپ کی چھٹی حس کچھ صحیح ہی بتا رہی ہے۔
ویسے پہلے آپ بتائیں نہ کہ کیا کہہ رہی ہے۔؟؟
اب شاید ظفری آ جائیں۔
~~
دیکھ لو ، سوچ لو ، کہیں میں ادھر ہی نہ سب اگل دو ں کہ کیا کہہ رہی ہے
مگر کہہ ضرور رہی ہے ،
~~
lol۔ نہ نہ۔۔۔آپ کچھ نہ اگلنا۔ پھر تو کچھ نہ بھی ہوا تو بن ضرور جائے گا۔
کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ کی چھٹی حس غلط اطلاع دے رہی ہے۔
اب زکریا ہی آن لائن ہیں
~~
رضوان نے کہا:کوئی مسئلہ نہیں بچہ کم از کم باپ سے زیادہ “ ہَشیار “ ہے۔زکریا نے کہا:رضوان: میں تو یہ دیکھ رہا ہوں کہ آپ نے کیسے اپنے بیچارے بچے کو اس سے پوچھے بغیر پھنسا دیا ہے۔ بیچارا!
قیصرانی نے کہا:خوش آمدید باجو۔
بےبی ہاتھی