آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فریب

محفلین
قیصرانی بابا اپنے وطن سے اچھی جنت کہیں بھی نہیں اور اب تو میں واپسی کے پروگرام پر عمل پیرا ہونے والا ہوں
 

تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جیہ یہ بات قیصرانی سمجھ میں بھی نہیں آئی، یہ باجو کے “ دستخط “ کی بات ہو رہی تھی۔
باجو دستخط کہاں کرتیں ہیں وہ تو انگوٹھا لگاتیں ہیں ۔ :wink:


کیا کروں :? :p :( ان پڑھ جو ٹہری ، آپ جتنا علم ہوتا اور لفظوں سے آشنا ہوتی تو آج انگوٹھے نہ لگا رہی ہوتی :p
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ظفری بھائی اب باجو اتنی بھی ان پڑھ نہیں ہیں کہ انگوٹھا لگائیں، آخر انگلینڈ میں رہتی ہیں اور ڈھیروں کام کرتی ہیں، ان پڑھ بندہ میرا مطلب ہے بندی تو یہ سب نہیں کر سکتی۔




:p یہ ظفری نے مجھے انگوٹھے لگاتے دیکھا ہے تبھی تو بتا رہے ہیں ، سو ، آپ بھی مان جائیے واقعی مجھے سائن بھی کرنے نہیں آتے جناب :blush:
:lol: رہی انگلینڈ کی بات ، تو یہاں سب میرے ہی جیسے انگوٹھے لگانے والے بھی بہت ہیں ، سچی سے ،
میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ایسے لوگ جن کو رہتے ہوئے تیس ، تیس سال بھی ہوجائے ان کو اے ۔ بی۔ سی نہیں لکھنی آتی ، :p
 

ظفری

لائبریرین
فریب نے کہا:
قیصرانی بابا اپنے وطن سے اچھی جنت کہیں بھی نہیں اور اب تو میں واپسی کے پروگرام پر عمل پیرا ہونے والا ہوں
فریب بھائی آپ بلکل صیح فرما رہے ہیں ۔ میں بھی 16 سال بعد واپسی کے ہی پروگرام پر عمل پیرا ہوں ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں، اسی محفل پر ظفری بھائی کی کوئی پوسٹ تھی جس میں انہوں‌ نے بتایا تھا کہ وہ گزشتہ چند سالوں میں‌ پاکستان میں آئے تھے :)
بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
گذشتہ 16 سالوں میں پاکستان صرف تین بار ہی جانا ہوا ۔آخری بار دو سال پہلے اگست میں گیا تھا ۔
 

زیک

مسافر
ظفری آپ کا ریکارڈ تو میرے سے بھی خراب ہے۔ 9 سالوں میں میں دو دفعہ پاکستان گیا ہوں۔
 

زیک

مسافر
یہ تو وہی بات ہے جو میں اپنے ہر سال جانے والے دوستوں کو کہتا ہوں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top