آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
تو خود ہی سمجھ لیں‌کہ جہاں‌یہ نہیں‌لکھا ہوتا، وہاں کیا مراد ہوگی :wink:
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
چلیں، اب اس سرٹیفیکیٹ سے آزادی۔ ابھی جب لکھا تو بہت ہی اچھی بات ہے، نہ لکھا تو بھی کسی بات کو غلط نہ سمجھا جائے
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ میں وکی پر کام جلد از جلد ختم کروں تاکہ محفل کی رونقیں بحال ہو سکیں‌ :lol:
غلام
 

قیصرانی

لائبریرین
ساری نثر تو ہم نے منتقل کر دی ہے۔ ابھی صرف نیویگیشن اور لنکنگ میرے ذمے رہ گئی ہے۔ فریب بھائی کے ذمے شاعری کا کچھ کام باقی ہے۔ ماوراء استادٍ محترم کی پروف ریڈ شدہ کتب کو منتقل کر رہی ہیں۔ محب علوی صاحب اپنے پرانے کام میں لگے ہوئے ہیں‌ :wink:
امید ہے کہ جلد ہی ختم ہو جائے گا۔
غلام
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب۔

آپ سب کی خدمات محفل کے لیے قابلِ قدر ہیں۔ بہت سارے نیٹ صارفین آپ کے اس کام سے مستفیذ ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ ضرور اسکول چلی گئی ہو گی۔ کہنا تو یہ تھا کہ کھانا بنانے گئی ہو گی لیکن ڈر لگتا ہے کہ یہ پوچھنے پر ناراض ہوتی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
ایک لطیفے کے مطابق آج خاک پکایا تھا میں نے

خاک کو الٹا پڑھنے سے کاخ ہو جاتا ہے۔ کاخ محل کو کہتے ہیں۔ محل لا الٹ لحم اور لحم گوشت کو کہتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top