آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی کل میں نے دیکھا ہے ان کو محفل میں۔ ایک دو خطوط بھی لکھ کر گئے ہیں۔ کہہ رہے تھے کہ رمضان کے بعد آؤں گا۔ مصروفیت کے باوجود رمضان میں اس لیے آ گیا ہوں کہ لوگ کہیں گے رمضان میں بند تھا اب چھوڑ دیا گیا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:

شکریہ شمشاد بھائی، ویسے رمضان میں بند ہونے والی بات بالکل درست ہے کیونکہ باجو نے کچھ ایسا ہی ماحول بنا دیا تھا کہ ہم سب یہی سمجھنے لگ گئے تھے :)
 
الف عین

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:

شکریہ شمشاد بھائی، ویسے رمضان میں بند ہونے والی بات بالکل درست ہے کیونکہ باجو نے کچھ ایسا ہی ماحول بنا دیا تھا کہ ہم سب یہی سمجھنے لگ گئے تھے
 
شمشاد

لائبریرین
:( معاف کیجیئے گا اعجاز بھائی آپ کے خط کی سمجھ نہیں آئی۔ یہ تو وہی عبارت ہے جو اوپر قیصرانی نے لکھی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ابھی کل میں نے دیکھا ہے ان کو محفل میں۔ ایک دو خطوط بھی لکھ کر گئے ہیں۔ کہہ رہے تھے کہ رمضان کے بعد آؤں گا۔ مصروفیت کے باوجود رمضان میں اس لیے آ گیا ہوں کہ لوگ کہیں گے رمضان میں بند تھا اب چھوڑ دیا گیا ہے۔
شکریہ شمشاد بھائی، ویسے رمضان میں بند ہونے والی بات بالکل درست ہے کیونکہ باجو نے کچھ ایسا ہی ماحول بنا دیا تھا کہ ہم سب یہی سمجھنے لگ گئے تھے :)

کیا مطلب چھوٹے بھیا ؟ :? میں نے کیا ماحول بنایا :?
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ابھی کل میں نے دیکھا ہے ان کو محفل میں۔ ایک دو خطوط بھی لکھ کر گئے ہیں۔ کہہ رہے تھے کہ رمضان کے بعد آؤں گا۔ مصروفیت کے باوجود رمضان میں اس لیے آ گیا ہوں کہ لوگ کہیں گے رمضان میں بند تھا اب چھوڑ دیا گیا ہے۔

:D
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
کیا مطلب چھوٹے بھیا ؟ :? میں نے کیا ماحول بنایا :?
آپ نے ایک بار کہیں لکھا تھا کہ اب ظفری آنے والے نہیں۔ تو آپ کی بات کی دیکھا دیکھی ہم سب شش و پنج (ہچکچاہٹ)‌میں‌پڑ گئے کہ کیا واقعی ظفری ہمیں چھوڑ گئے ہیں :D
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
کیا مطلب چھوٹے بھیا ؟ :? میں نے کیا ماحول بنایا :?
آپ نے ایک بار کہیں لکھا تھا کہ اب ظفری آنے والے نہیں۔ تو آپ کی بات کی دیکھا دیکھی ہم سب شش و پنج (ہچکچاہٹ)‌میں‌پڑ گئے کہ کیا واقعی ظفری ہمیں چھوڑ گئے ہیں :D

:D میں تو ایسے ہی تکُے لگایا کرتی ہوں میری کیا مجال جو ظفری کو یہاں نہ آنے کا کہوں :lol: خود ہی لڑکر میرے سے جس دن کے گئے ہیں نظر آئے کسی کو ؟ ؟ :roll: لڑائی ہماری پیچھلے سال کی پرانی چلی آرہی ہے :lol: اور جدھر جدھر سے ایسے ظفری میرے سے لڑکے گئے ہیں دوبارہ نظر نہیں آئے :D

اور چھوڑ کے کدھر کو جانا ہے بھلا ؟ ابھی بہت سے کام ذمے ہیں ظفری کے ۔ ویڈیو کلپ لگانے ہیں اپنے موٹر سائیکل سے گرنے کی اصل وجہ بتانی ہے ۔ :lol: دوسرا کام اس سے بھی کہیں زیادہ اہم ہے ۔ :lol: :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی خاص معاملہ نہیں ہے۔

تمہیں کیوں خاص لگ رہا ہے۔ ویسے فرصت مل گئی تمہیں چوپال سنٹر سے؟
 
ماوراء

محفلین
فرصت کہاں۔۔ میں تو روزہ کھلنے کا انتظار کر رہی ہوں۔ رزوہ کھلے تو میں چائے کا کپ پیوں۔ سر میں شدید درد ہو رہا ہے۔
آپ کے ہاں عید کب ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top