گپیں لڑائی جا رہی ہیں جناب/جنابہ۔ آپ بھی حصہ لیںشب غم نے کہا:کیا ہورہا ہے ،ذرا مجھے بھی تو بتائیں۔
ہمارے ہاں تو25octکو عید ہوگی۔خفیہ خانہ اچھی جگہا ہے ،آدمی بچ جاتا یے ،بلائوں وغیرہ سے،lolzzشمشاد نے کہا:ہمارے ہاں عید سوموار 23 اکتوبر کو ہو گی۔
اب تو خفیہ خانے سے باہر آ جاؤ۔
درست کہا۔ ویسے آپ بھی پاکستان ہوتے/ہوتی ہیں؟شب غم نے کہا:ہمارے ہاں تو25octکو عید ہوگی۔خفیہ خانہ اچھی جگہا ہے ،آدمی بچ جاتا یے ،بلائوں وغیرہ سے،lolzz
پانچ دن کیسے ؟ بات سمجھ میں نہیں آئ۔شاہد احمد خان نے کہا:بھائی پاکستان میں تو 5 دن عید منائی جا رہی ہے ، نہ کے 3 دن
کوئی بات نہیںبھائی جی، دراصل استاد محترم بہت کم وقت کے لیے آن لائن آتے ہیں تو میں نے سوچا شاید آپ دیر سے جواب دیں اور استاد محترم کو کل تک انتظار کی کوفت ہو، تو میں نے اپنا اندازہ بتا دیاشاہد احمد خان نے کہا:قیصرانی ، مہربانی برائے ترجمانی