شاہد احمد خان
محفلین
قیصرانی ، خیال رکھنا تو کوئی آپ سے سیکھے ۔۔ اور چائے بنانا
قککک۔۔۔ وہ بھی میرے ہی ذمے سہیشاہد احمد خان نے کہا:قیصرانی ، خیال رکھنا تو کوئی آپ سے سیکھے ۔۔ اور چائے بنانا
جو دل ميں آئے كهه دو جي ۔۔۔
عربي ميں جي كے يهي معنے آتے هيں ۔۔ اور اس ميں احترام بهنا سے بهي زياده هے ۔۔۔ آپ نے بھي تو هميں بهياں نهيں لاله كها هے ۔۔۔ ادلے پے بدلالالہ آپ جی کیوں کہتے ہیں؟؟؟ بہنا کہہ لیا کریں
عربي ميں جي كے يهي معنے آتے هيں ۔۔ اور اس ميں احترام بهنا سے بهي زياده هے ۔۔۔ آپ نے بھي تو هميں بهياں نهيں لاله كها هے ۔۔۔ ادلے پے بدلا
یہاں کیا با تیں ہو رہی ہیں
چلو کوئی بات نہیں مجھے بھی نہیں پتا ہے تو کیا ہوں ہم دونوں ہی آپس میں باتیں کر تے ہیںکچھ خاص نہیں ایویں ادھر ادھر کی
ویسے آپس کی بات ہے مجھے بھی نہیں پتا کہ کیا باتیں ہو رہی ہیں
یہ آپ کی باتیں ہیں، یہاں کچھ بھی بات ہو سکتی ہے۔
چلو کوئی بات نہیں مجھے بھی نہیں پتا ہے تو کیا ہوں ہم دونوں ہی آپس میں باتیں کر تے ہیں
تو اب جلدی سے ایک اپس کی بات ہی بتادئیں مجھےلو جی اجازت مل گئی سپریم کورٹ سے
تو اب جلدی سے ایک اپس کی بات ہی بتادئیں مجھے
کیا ضرور ضرورضرور ضرور ؟؟؟