تبسم
محفلین
یہ کچھ بھی کیسے بتا تے ہیں بھائیاسے کچھ بھی بتا دو، یہ بہل جائے گی۔
یہ کچھ بھی کیسے بتا تے ہیں بھائیاسے کچھ بھی بتا دو، یہ بہل جائے گی۔
یہ کچھ بھی کیسے بتا تے ہیں بھائی
جلدی لیمو نچوڑ ئیں میں یہیں پرہوں سمجھ نے کے لیےیہ چائے میں لیمو نچوڑ کے بتاتے ہیں۔ آئی سمجھ کہ نہیں۔
اسے کچھ بھی بتا دو، یہ بہل جائے گی۔
کیا ضرور ضرور
جائیں مجھے نہیں بتانا اگر وہ میری آپس کی بات آپ سے بتائے گی توناعمہ اگر یہ بتا دے تو مجھے بھی بتانا۔
ناعمہ اگر یہ بتا دے تو مجھے بھی بتانا۔
اچھا چلو میں نہیں پوچھتا اس سے۔ اب تم اس کو بیشک بتا دو۔
نہیں بتاؤں گا تم ناراض کیوں ہوتی ہو؟جائیں مجھے نہیں بتانا اگر وہ میری آپس کی بات آپ سے بتائے گی تو
پتہ نہیں یہ ہر وقت ناراض ہونے کو کیوں تیار رہتی ہے۔
مجھے لگتا ہے یہ میری سب سے چھوٹی بیٹی پر گئی ہے۔ وہ بھی ذرا ذرا سی بات پر روٹھ جاتی ہے۔
کیوں تمہیں کیا ہوا ہے؟