میں ابھی تک اس دھاگے پر نہیں آئی تھی سوچا دیکھوں یہاں کیا ہورہا ہے
مجھے بھی ناراض ہونا ہے کسی سے
مجھے بھی ناراض ہونا ہے کسی سے
اچھا کبھی ہوئی کیا میں ناراض میں تو ناعمہ کو دھمکی دے رہی ہوں بھائیپتہ نہیں یہ ہر وقت ناراض ہونے کو کیوں تیار رہتی ہے۔
میں نے کہا ناں، کھانے پینے کے معاملے میں پوچھا نہیں کرتے، بس لے آتے ہیں۔پکو ڑی کھائیں گے کیا بھائی آپ
یہاں ایویں ایویں کی نہیں ہو رہی۔ روٹھنا ہے تو سچ مچ میں روٹھ کر دیکھو۔
لیکن کیا کریں، ناعمہ ایسی دھمکیوں میں آتی ہی نہیں۔
تو مننے کا کیا لو گی؟
ہاں جی !دیکھ لیا پھر کہ یہاں کیا ہو رہا ہے؟
ٹھیک ہے بھائی اگلی بار سیدھے پیش کر دؤں گیمیں نے کہا ناں، کھانے پینے کے معاملے میں پوچھا نہیں کرتے، بس لے آتے ہیں۔
آج کے لیے صرف پانی ہے پی ئیں گےہاں یہ صحیح ہے۔
تو پھر آج کی کیا پیشکش ہے؟