مہدی نقوی حجاز
محفلین
شکرانہ پڑھ لیں کہ آگئی ۔میں بھی بچپن میں شاعر تھا۔۔۔
بڑا ہوا تو عقل آ گئی۔ اب شاعری نہیں کرتا۔۔۔ ۔
اگر نہ آتی تو کسی کام کے نہ رہتے
شکرانہ پڑھ لیں کہ آگئی ۔میں بھی بچپن میں شاعر تھا۔۔۔
بڑا ہوا تو عقل آ گئی۔ اب شاعری نہیں کرتا۔۔۔ ۔
صائمہ جی ، بہت بہت شکریہمیں صد فی صد مقدس سے اتفاق کرتی ہوں
صائمہ جی ، بہت بہت شکریہ
جلدی انتظار رہے گا۔میں بس حاضر ہورہا ہوں کچھ ہی دیر میں۔
میرا جواب چرا لیااوئی آپ بچپن میں کتنے کیوٹ ہوتے تھے عبدالروف اعوان
ساجد بھائی آپ کتنے قدیم ہیں؟؟؟کاش ہمارے بچپن کے دور میں کیمرہ ایجاد ہو چکا ہوتا
بس ایویں ای کوئی 400 سالساجد بھائی آپ کتنے قدیم ہیں؟؟؟
بڑے مسوم لگ رہے ہیں آپ۔کسی نے زبردستی تصویر کھنچوائی تھی؟میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی
کتنی بے لوث تھی اپنی وہ دوستی
کتنی معصوم تھی وہ ہنسی وہ خوشی
بہت شکرا" تعبیر ، ادھر تو وہ حساب ہے جو بولے وہ کنڈی کھولے ، آپکی تصاویر کہاں ہیںمیرا جواب چرا لیا
جی انیس الرحمن، کیسے یاد فرمایامیں تو گڈا تھا۔۔۔
باقی کہاں ہیں؟؟؟
محمداحمد بھائی ، محمد امین بھائی ، نایاب بھائی ، شمشاد بھائی ، قیصرانی بھائی، حسیب نذیر گِل ، حسان خان ، مزمل شیخ بسمل ، مہدی نقوی حجاز ،
آپ بھی اپنا بچپن شیئر کر دیں۔۔۔جی انیس الرحمن، کیسے یاد فرمایا
میرا بچپن، تو وہ دوسروں سے پوچھیں۔ میں تو انتہائی چپ چاپ اور بقول شخصے "گُنگ دام" سا بچہ تھا۔ اب اپنے منہ اپنی تعریفیں کیا کرنیآپ بھی اپنا بچپن شیئر کر دیں۔۔۔