شمشاد
لائبریرین
۔ میں جناب عمران جدہ سے حاضرھوںاور اپنی فیملی کے ساتھ 12سال سے مدینہ میں رھتاھوں
خوش آمدید عمران
لیکن یہ کیا کہ جدہ سے حاضر ہیں اور رہ مدینہ میں رہے ہیں۔
کیا آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف دیا ہے؟
۔ میں جناب عمران جدہ سے حاضرھوںاور اپنی فیملی کے ساتھ 12سال سے مدینہ میں رھتاھوں
ووٹ ووٹر ہی دیں گے ناں، آپ کا کیا خیال ہے امریکہ سے ڈبے میں بھر کر آ گئے ہیں۔ پہلے سال پنجاب میں نہ ہوا تو لاہور میں تو پکا ہے۔
لیکن میرے ساتھ تو موبائل ہے ہی نہیںمیرا خیال ہے اب واپس آ جائیں کہ کس کے پاس کون سا موبائیل ہے، ورنہ ڈانٹ پڑ جائے گی۔
زیک بہت خوب۔ اس حوالے سے اپنے تجربے سے ضرور آگاہ کیجئے گا کہ آپ نے آئی فون کو کیسا پایا؟ اس کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟
زیک! تفصیلی معلومات دینے کا بہت شکریہ۔ آپ نے بہت اچھا تجزیہ کیا ہے۔موضوع پر واپس آتے ہوئے:
آئفون زبردست ہے۔ واقعی اس کا انٹرفیس Revolutionary ہے۔ میری چار سال کی بیٹی بھی بڑے مزے سے چلا لیتی ہے۔
تھریجی کی وجہ سے نیٹ بھی اچھی سپیڈ سے چلتا ہے۔ مگر جب میں گھر یا کام پر ہوں تو تھریجی کی بجائے وائفائ یعنی وائرلیس نیٹورک استعمال کرتا ہوں اور نیٹ مزید تیز دوڑنے لگتا ہے۔ اس کے علاوہ میکڈانلڈ، سٹاربکس وغیرہ میں جو اےٹی اینڈ ٹی کا وائیفائ ہاٹ سپاٹس ہیں وہاں بھی مفت اسے استعمال کر سکتے ہیں (اگر آپ کے پاس ان کا سیل پلان ہو)۔
کیمرہ 2 میگاپکسل کا ہے۔ میں صحیح تصاویر تو اپنے نائکن ہی سے کھینچتا ہوں مگر فوری کام کے لئے یہ بھی اچھا ہے۔
بہت سی Applications ہیں ایپل کے سٹور پر۔ میں نے کافی مفت والی ابھی انسٹال کی ہیں۔
اردو کے لئے آئفون ابھی کام نہیںکرتا۔ مگر پھر بھی میری توقع سے بہتر ہے۔ سفاری میں اردو کا فونٹ کافی خوبصورت ہے اور دائیں سے بائیں بھی ٹھیک دکھاتا ہے۔ مگر حروف اپنی تنہا شکل میں علیحدہ علیحدہ نظر آتے ہیں۔ سو پڑھنا رومن اردو سے آسان مگر پھر بھی کافی مشکل ہے۔
اردو کا کیبورڈ نہیں ہے اور نہ ہی عربی یا فارسی کا۔ مگر ویب پر اردو اوپنپیڈ کام کرتا ہے اس لئے محفل یا ان اردو بلاگز جہاں یہ انسٹال ہو وہاں اردو میں لکھا جا سکتا ہے۔
مسائل میں ابھی دو بڑے ہیں: ایک تو کاپی پیسٹ کا کوئ مذاق نہیں ہے اور دوسرے اتنی ایپلیکیشنز کے لئے آئٹیونز اور یوایسبی کے ذریعہ Sync کرنے کے لئے Conduit نہیں ہیں۔اس لئے ایسے پروگرامز کا ڈیٹا وائفائ کے ذریعے ٹرانسفر کرنا پڑتا ہے۔
اور آج کل کوئی نہیں میں جواب دے گا تو وجہ جاننا دلچسپی سے خالی نہ ہو گامیں نے سوچا کہ کیوں نا یہاں کوئی نیا ٹاپک پوسٹ کیا جائے ۔ دماغ میں موبائل کے سوا فی الحال تو اور کچھ نہیں سوجھ رہا سو اب کچھ موبائلز کے بارے میں
Nokia
Sumsang
Sony Ericsson
Motorola
Other
*یہ تو ہیں کچھ موبائلز آپکا پسندیدہ کونسا والا ہے اور آکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟
*آکی پسندیدہ رنگ ٹونز کونسی ہیں اور آپکے موبائل کی رنگ ٹون
کونسی ہے
*آپ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کون کونسی موباءل سروسس ہیں اور اکے پاس کونسی موبائل سروس/نیٹ ورک ہے
*کیا آپ کے موبائل پر کوئی اسکرین سیور/ وال پیپر ہے اگر ہاں تو کونسا
ایک اور سوال بھی شامل کر لیں کہ آپ کے پاس موبائل ہے بھی یا نہیں اور اگر نہیں تو کیوں نہیں وجہ بیان کریں۔۔۔
اب خیالات کیا ہیں ؟موضوع پر واپس آتے ہوئے:
آئفون زبردست ہے۔ واقعی اس کا انٹرفیس revolutionary ہے۔ میری چار سال کی بیٹی بھی بڑے مزے سے چلا لیتی ہے۔
تھریجی کی وجہ سے نیٹ بھی اچھی سپیڈ سے چلتا ہے۔ مگر جب میں گھر یا کام پر ہوں تو تھریجی کی بجائے وائفائ یعنی وائرلیس نیٹورک استعمال کرتا ہوں اور نیٹ مزید تیز دوڑنے لگتا ہے۔ اس کے علاوہ میکڈانلڈ، سٹاربکس وغیرہ میں جو اےٹی اینڈ ٹی کا وائیفائ ہاٹ سپاٹس ہیں وہاں بھی مفت اسے استعمال کر سکتے ہیں (اگر آپ کے پاس ان کا سیل پلان ہو)۔
کیمرہ 2 میگاپکسل کا ہے۔ میں صحیح تصاویر تو اپنے نائکن ہی سے کھینچتا ہوں مگر فوری کام کے لئے یہ بھی اچھا ہے۔
بہت سی applications ہیں ایپل کے سٹور پر۔ میں نے کافی مفت والی ابھی انسٹال کی ہیں۔
اردو کے لئے آئفون ابھی کام نہیںکرتا۔ مگر پھر بھی میری توقع سے بہتر ہے۔ سفاری میں اردو کا فونٹ کافی خوبصورت ہے اور دائیں سے بائیں بھی ٹھیک دکھاتا ہے۔ مگر حروف اپنی تنہا شکل میں علیحدہ علیحدہ نظر آتے ہیں۔ سو پڑھنا رومن اردو سے آسان مگر پھر بھی کافی مشکل ہے۔
اردو کا کیبورڈ نہیں ہے اور نہ ہی عربی یا فارسی کا۔ مگر ویب پر اردو اوپنپیڈ کام کرتا ہے اس لئے محفل یا ان اردو بلاگز جہاں یہ انسٹال ہو وہاں اردو میں لکھا جا سکتا ہے۔
مسائل میں ابھی دو بڑے ہیں: ایک تو کاپی پیسٹ کا کوئ مذاق نہیں ہے اور دوسرے اتنی ایپلیکیشنز کے لئے آئٹیونز اور یوایسبی کے ذریعہ sync کرنے کے لئے conduit نہیں ہیں۔اس لئے ایسے پروگرامز کا ڈیٹا وائفائ کے ذریعے ٹرانسفر کرنا پڑتا ہے۔
تقریباً آٹھ سال پرانی پوسٹ۔ اس وقت آئی فون تھری جی لیا تھا۔ اب آئی فون 6 ہے۔اب خیالات کیا ہیں ؟
پسندیدہ سیمسنگ گلیکسی نوٹ 5 ، ایل جی جی 5، اور ہواوے پی 9 ہیں۔ ابھی میرے پاس ایل جی جی 3 ہے۔آپکا پسندیدہ کونسا والا ہے اور آکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟
پسندیدہ رنگ ٹون کوئی بھی ٹیلی فونک ٹون ہے یعنی رنگنگ۔ دوسرے لفظوں میں ٹرررن ٹرررن جیسی۔ ابھی ایل جی کی ڈیفالٹ رنگ ٹون ہے Life's Good*آکی پسندیدہ رنگ ٹونز کونسی ہیں اور آپکے موبائل کی رنگ ٹون
کونسی ہے
پاکستان۔ سروسز تو سب کو پتہ ہی ہوں گی۔ میرے پاس وارد ٹیلی کام کی سم ہے۔*آپ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کون کونسی موباءل سروسس ہیں اور اکے پاس کونسی موبائل سروس/نیٹ ورک ہے
سکرین سیور نہیں ہے، وال پیپر ہے۔ یہ تصویر رواں سال کے آغاز میں سی ویو، کلفٹن کراچی میں کھینچی تھی۔*کیا آپ کے موبائل پر کوئی اسکرین سیور/ وال پیپر ہے اگر ہاں تو کونسا