عشق نچایا والا سانگ مجھے پسند ہے تعبیر ، اس کے علاوہ کوئی وجہ نہیں ، مجھے کسی کے عشق نے فی الحال نہیں نچایا
سِم ملنا تو اب بھی مشکل نہیں تعبیر ، آپ نے پتہ نہیں کہاں بھیجا تھا سِم لینے کے لیئے ، موبی لنک کی سِم ادھر 60 روپے کی مل رہی ہے آج کل ۔میرے بہت سارے ای میل اکاؤنٹس تھے کبھی اب سارے ڈیلیٹ کر چکی ہوں ، اب صرف 3 ہیں ، 2 م س ن 1 یاہو
یہ تصویر میرے چھوٹے بھائی کے بچپن کی ہے مجھے بہت پسند ہے
بوچھی اور سارہ مین کسی دن کرونگی اپ دونوں کو فون
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کسی دن کب آئے گا تعبیر
اسدن بھی آپ نے یہ کہا کہ اچھا میں صبح کارڈ لاتی ہوں تو کرتی ہوں میں انتظار ہی کرتی رہ گئی تھی ۔
مصیبت یہ ہے آپکے موبائل سے آواز ہی نہیں سنائی دیتی ، ورنہ فون تو میں خود ہی آپکو کرلیتی ،،میں کبھی کارڈ نہیں یوز کرتی اور نا کبھی مہنگے سستے دیکھتی ہوں اسلئے جھٹ پٹ کرلیا کرتی ہوں ،، مگر آپکے موبائل پر کرنے کا کوئی فائدہ ہی نہیں
آواز ہی جب سنائی نا دے تو کیا کیا جائے
وہ کسی دن اگیا بوچھی ابھی کرتی ہون فون۔ کیا کروں اس دن کے بعد گہ اتنا خراب تھا کہ بولا نہیں جا رہا۔ اب بھی جب فون کروں بھائ کو تو بھابی پوچھتی ہین کہ کون بول رہی ہیں
باقی محفل پر میں بعد میں آتی ہوں اور باقیوں کو جواب دیتی ہوں
بچے کسی کے بھی ہوں پیارے لگتے ہیں۔
پیارے ضرور لگتے ہیں مگر انجان لوگ اگر کسی کے بچے کی تصاویر لئے پھر رہے ہوں تو والدین کو شاید یہ اچھا نہ لگے۔
صیح کہہ رہے ہو ،،
اوفو زیک نیٹ پر تو ہوتی ہی اس لیے ہیں وہ تصویریں کہ ہم لگائیں اور اگر کسی کے پچے کی تصویر لینی ہو تو اس سے ضرور پوچھتے ہیں پہلے مطلب اجازت لیتے ہیں
ل و ل ۔۔ میں ماڈل نمبر کی ہی بات کر رہی تھی ۔۔ ویسے موبائل نمبر بھی صرف اپنا ہی یاد ہے ۔۔۔
دل کر رہا ہے تو آجائیے نہ ۔۔ اپنے میاؤں کو کچھ مسکہ لگائیں کہ لے کر آئیں ۔۔
بوچھی میرا سارا کریڈت جو تھا موبائل پر 10 یورو تھا وہ سارا کا سارا ختم ہو گیا اور کارڈ کام نہیں کر رہا ۔ اس لیے مزید بات نہیں ہو سکی
ہان ابھی میں نے بھی بہت کچھ پوچھنا تھا ۔ سارہ اپ کی طرف رات کا ایک بجا ہو گا تبھی آپ سے بات نہیں ہو سکتی
عشق نچایا والا سانگ مجھے پسند ہے تعبیر ، اس کے علاوہ کوئی وجہ نہیں ، مجھے کسی کے عشق نے فی الحال نہیں نچایا
سِم ملنا تو اب بھی مشکل نہیں تعبیر ، آپ نے پتہ نہیں کہاں بھیجا تھا سِم لینے کے لیئے ، موبی لنک کی سِم ادھر 60 روپے کی مل رہی ہے آج کل ۔میرے بہت سارے ای میل اکاؤنٹس تھے کبھی اب سارے ڈیلیٹ کر چکی ہوں ، اب صرف 3 ہیں ، 2 م س ن 1 یاہو
یہ تصویر میرے چھوٹے بھائی کے بچپن کی ہے مجھے بہت پسند ہے
کوئی اللہ کا بندہ آئی فون رکھتا ہو اور بیچنے کا ارادہ رکھتا ہو تو مجھے بتا دے
ہاں ناں ، میں ابھی تک موبائل کو سامنے رکھے بیٹھی ہوئی ہوں ، ۔۔ اسکا مطلب اب آپکی کال دوبارہ نہیں آنے کو ،
تو میں اٹھکر اپنے کپڑے ڈرائی کلینر کو دے آؤں ، آپکے فون کے انتظار میں بیٹھی ہوئی تھی ،
چلئیے نیکس کریڈٹ ہوا تو کر لیجئے گا ،
آج مجھے بھی فلو ہے آواز بھاری ہے ، آپکا بھی گلا بیٹھا ہوا ہے ،
فون تو ہوتا ہی رہے گا ،
ویسے مجھے اس گانے کا مطلب صحیح سے سمجھ نہیں آتا
میں اسلام آباد کی بات کر رہی ہوں۔ سم مہنگی نہیں تھی پر اس دفعہ قانون یہی تھا کہ نئی سم شناختی کارڈ سے ہی ملے گی
ہاں تصویر تو اچھی ہے پر یہ چہرا میرا دیکھا دیکھا سا ہے شاید ٹی وی پر
سوری کہ آپ نے انتظار کیا ہاں انشاءاللہ اگلی دفعہ بات ہو گی ۔ ہاں پتہ نہین کیون اس دفعہ گلہ ٹھیک ہی نہیں ہو رہا
بوچھی یہ مسیج ادھورا کیوں لکھا ہے